زنا ایک قرض ہے یہ بات بالکل جھوٹ ہے کیونکہ اللہ کسی اور کا گناہ کسی اور کی ماں بیٹی پر کیوں ڈالے گا
2026-06-19 18:57:38
136
🐼 :
Zina Qarz ha? Kaha likha ah?
2026-06-19 11:12:10
23
rajpoot shazadi 🥰🥰🥰🥰🥰❤❤❤❤ :
zana kya hota hai koi mujy be batyay ga🥺
2026-07-22 20:29:09
2
🫀شالا یار مُنافق نا ہون🥹 :
اللہ ہماری غلطیوں کو معاف کریں ✨🥺🤲🏻(آمین ) ثم آمین
2026-06-29 12:10:32
29
⭐🔥🇰 🇦 🇸 🇭 🇲 🇮 🇷 🇮🔥 ⭐ :
اللّٰہ تعالیٰ سب کو بچاے
2026-06-20 10:07:03
28
Ahmad :
*"زنا ایک قرض ہے جو اپنے ہی گھر سے ادا کرنا پڑتا ہے"*
اس مفہوم کے بارے میں قرآن و حدیث میں واضح حکم ہے:
*1. قرآن کی آیت:*
`وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَا ۖ إِنَهُكَانَفَاحِشَةً وَسَاءَسَبِيلًا`
*ترجمہ:* "اور زنا کے قریب بھی نہ جاؤ، بے شک یہ بے حیائی ہے اور بہت برا راستہ ہے"
*2. حدیث کی روشنی میں:*
ایک روایت میں آتا ہے کہ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیا اور کہا "مجھے زنا کی اجازت دے دیں"۔ آپ ﷺ نے اس سے پوچھا: "کیا تم یہ پسند کرو گے کہ کوئی تمہاری ماں، بیٹی، بہن سے زنا کرے؟" اس نے کہا "نہیں"۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: "تو دوسرے بھی اپنی ماں، بیٹی، بہن کے لیے یہ پسند نہیں کرتے"
*3. عبرت کا اصول:*
علماء کہتے ہیں "الجزاء من جنس العمل" یعنی جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔ جو دوسروں کی عزت پامال کرے گا، اس کے گھر کی عزت بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اس لیے اسلام نے "نظر کی حفاظت" اور "حیاء" کا حکم دیا۔
اللہ ہم سب کو بے حیائی سے بچائے اور پاک دامنی نصیب کرے۔ آمین 🤲
maine koi gunah Ki Hai kya vah baksh ho sakte hain
2026-06-20 15:13:25
7
𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢 :
"زنا قرض ہے، اگر تم اسے لو گے تو تمہارے گھر والوں سے وصول کیا جا سکتا ہے۔"
لیکن یہ قرآن یا صحیح احادیث سے ثابت الفاظ نہیں ہیں۔ اس لیے اسے نبی ﷺ کا فرمان کہہ کر بیان کرنا درست نہیں۔
البتہ اسلام یہ سکھاتا ہے کہ گناہوں کے برے اثرات انسان اور معاشرے پر پڑتے ہیں، اور بعض اوقات انسان اپنے اعمال کے نتائج دنیا میں بھی دیکھتا ہے۔ لیکن یہ کہنا کہ "جس نے زنا کیا، لازماً اس کے ساتھ یا اس کے خاندان کے ساتھ بھی ویسا ہی ہوگا" شرعاً یقینی بات نہیں ہے۔
2026-06-21 13:27:18
8
Abdul qudoos Khan :
mene b Zina kia ha Allah mughe maff ker sakhta ha agar me Dil se Toba keru😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-11 06:30:32
4
Afaq jutT 08 :
Kya koi treka ni Rab ko many ka
2026-06-20 17:20:23
6
waheed khattak :
ALLAH PAK SUB Muslima Bhai maff Kar
2026-07-08 16:57:41
5
ABBAS :
@تصور اسلم: اللہ تعالیٰ معاف کر دیتا ہے اگر مافی مانگ
2026-06-20 10:03:58
6
ジ气ZAL!M气亠亠☠️ :
Bhai pahly to bat ya Galt ha key zana qaraz ha q key wo Allah ak bandy ki saza dosry ko nahe Deta is leya agar ap mery bat Sy agrey ha to comment to like karty Jana Allah hafiz agar mery bat buri lagi ho to really sorry 😔
2026-07-12 06:54:54
5
ذہنی مریض 💔 :
Allah pak hum sub ko hidayat dy 🤲 amen 🙏
2026-06-29 17:21:42
5
راۓ 😎 کاشف کھرل 🥷 :
Allah sab ko zinah say bachai 🥺
2026-06-20 05:22:36
2
ai :
mashallah
2026-07-09 09:06:42
1
⦍𝙰⦐⦍𝙱⦐⦍𝙰⦐⦍𝚂⦐⦍𝙴⦐⦍𝙴⦐⦍𝙽]® :
2026-07-08 07:51:07
1
( :جوند: )پرست: 😞 :
1 wala ghalat bat hai bhai
2026-06-20 05:24:02
3
️bilawal..Khan 😊😊 :
Allah pak har insan ko zanaa se mahfooz rakhe
2026-06-20 19:53:57
3
تصور اسلم :
اللہ تعالیٰ معاف کر دیتا ہے اگر مافی مانگ لے تو
2026-06-20 05:00:16
4
Abuzar Afridi :
I love you Allah 💞🥺💞
2026-06-23 20:26:30
1
To see more videos from user @videorepostkaro1million, please go to the Tikwm
homepage.