@mehmedfetihlersultan1473: یونانی مؤرخ کریتووولوس نے فاتح سلطان محمد حان کے ✍️✨بارے میں لکھا ہے اگرچہ وہ ایک عظیم سلطنت کا حکمران تھا بے شمار دولت اسلحے اور طاقتور افواج کا مالک تھا اور ایشیا و یورپ کے وسیع ترین اور خوبصورت علاقوں پر حکومت کرتا تھا پھر بھی وہ اپنے حاصل کردہ اقتدار پر قناعت نہیں کرتا تھا اس کا دل مزید فتوحات اور بڑے مقاصد کے لیے بے قرار رہتا تھا اس کی نگاہیں صرف اپنی سلطنت تک محدود نہ تھیں، بلکہ اس کے خواب پوری دنیا کا احاطہ کرتے تھے وہ عالمگیر اقتدار کا خواہش مند تھا اور اپنی سلطنت کو دنیا کی سب سے عظیم قوت بنانا چاہتا تھا۔ اس کے ذہن میں ہمیشہ سکندر اعظم، پومپئی اور جولیس سیزر جیسے فاتحین کے نام گردش کرتے رہتے تھے اور وہ ان کے ہم پلہ بلکہ ان سے بڑھ کر مقام حاصل کرنے کی آرزو رکھتا تھا اس کی آتشیں طبیعت، مسلسل عمل اور جدوجہد کی تڑپ اور حکمرانوں کے شایانِ شان بلند حوصلہ اور عالی ظرف روح اس کے سب سے بڑے اوصاف تھے یہی خصوصیات اسے ہر میدان میں آگے بڑھنے نئے افق فتح کرنے اور تاریخ میں ایک لازوال مقام حاصل ⚡🥶 کرنے کے لیے آمادہ رکھتی تھیں #MehmedFetihlerSultanı #trt1#foryou#creatorsearchinsights
سلطانوں کے سلطان عظیم سلطان قیصر روم فاتح قسطنطنیہ فاتحہ بوسنیا فاتح افلاک فاتحہ یونان۔سلطان محمد خاناللہ تعالیٰ فاتح سلطان محمد خان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-21 03:45:36
6
👑 𝐇𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 ⚜️ :
Hazrat Umer Sab se pehley Azeem fathen mein
2026-06-20 17:07:21
2
Azeem Abbas1 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 16:51:08
0
🫀Dr🩸ABK✅ :
❤️❤️❤️
2026-06-20 17:26:54
0
بلوچ قدیر علی🚩 :
🦅
2026-06-19 17:00:36
0
Ąhmãđ Řājpœţ :
❤️❤️❤️
2026-06-19 15:57:02
0
Anees Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-06-19 14:19:48
0
Mudassir shah :
❤️❤️❤️
2026-06-19 14:52:30
0
ahsanbutt196 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 12:54:41
0
Asad shahzad :
♥️♥️♥️
2026-06-21 16:45:09
0
To see more videos from user @mehmedfetihlersultan1473, please go to the Tikwm
homepage.