@shoaibwriter15: وہ شخص جس کی موجودگی میں دنیا ذرا نرم لگتی تھی جس کی ایک بات دل کو سہارا دے دیتی تھی۔ اس کے جانے کے بعد ہنسی بھی ادھوری ہو جاتی ہے اور خاموشی حد سے زیادہ بولنے لگتی ہے۔ بر خوشی میں ایک کمی سی رہتی ہے اور ہر کامیابی بے معنی محسوس ہوتی ہے۔ دل لوگوں کے درمیان رہ کر بھی تنہا ہو جاتا ہے۔ وقت گزرتا ہے مگر خلا نہیں بھرتا۔ یادیں ساتھ چلتی ہیں، مگر ہاتھ تھامنے والا نہیں ہوتا۔ ایسا لگتا ہے جیسے زندگی چل تو رہی ہے دی مگر اندر کہیں سب کچھ رک سا گیا ہو#😢😢😢😢💔💔💔💔 #creatorsearchinsights #urdupoetrydeeplines #sadstory #creatersearchingsight