@muhammad.asim9932: تیمور سلیم جگڑا نے پاکستان کے جو دو ڈیم ہیں دیامیر بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم ان کے بارے جو بجٹ ہے اور کتنے عرصے میں انہیں تیار کیا جائے گا ان کے نمبرز نکال کر دیئے ہیں سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🥺💔🛑‼️🔥 #تیمور_سلیم_جگڑا_کا_اہم_انکشاف #دیامیر_بھاشا_ڈیم_اور_داسو_ڈیم #احسن_اقبال_کون_ہے #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive