@ibn_e_adam19857: *سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى* 🤍 *ترجمہ:* "پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند ہے" 🥺 پیاس بھی تھی غم بھی تھا اپنوں کی جدائی بھی تھی مگر پھر بھی حسین کے لب پہ شکوہ نہ تھا یہ وہ مقام تھا جہاں انسان ٹوٹ جاتا ہے مگر حسین نے سجدہ نہ چھوڑا یہ وہ لمحے تھے جہاں امیدیں دم توڑ دیتی ہیں مگر حسین کا یقین اپنے اللہ پر پہلے سے زیادہ تھا ہر آنسو کمزوری نہیں ہوتا کچھ آنسو ایسے بھی ہوتے جو اللہ کے نزدیک عبادت بن جاتے ہیں ہر درد سزا نہیں ہو تا کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو بندے کو اللہ کے اور بھی نزدیک کر دیتے ہیں اور ہر انتظار محرومی نہیں ہو تا کبھی کبھی اللہ اپنے بندوں کو اتنا خوبصورت عطا کر دیتا ہے کہ پہلے انہیں صبر سکھاتا ہے #allah #islam #islamic_video #alhumdulillah #dua @♡رُوحُ الْحَیَاء♡ @Al_Qur'an

⚝ رُوحُ السَّلَام ⚝
⚝ رُوحُ السَّلَام ⚝
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 11:42:24 GMT
7461
459
7
9

Music

Download

Comments

princess_queen887
🦋Buterfly🦋 :
2026-06-19 17:40:07
2
zhrs94
ZAHRA :
😭😭😭
2026-06-19 14:53:40
2
la_ilaha_illallah.3
Al_Qur'an :
🥹
2026-06-19 12:56:23
2
itssadgirl146
Ꭾʀɪɴᴄᴇss 🖤 :
💓
2026-06-19 12:34:31
2
kashmir.ki.shazad60
Kashmir ki shazadi ❤️‍🩹 :
🌹🌹🌹
2026-06-19 11:55:39
2
shahzaibbhattitibbids
NOMI BHATTI 804 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 02:01:59
1
To see more videos from user @ibn_e_adam19857, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About