@heartpoetry4848786: تمہیں لگتا ہے کہ میں نے پرواہ نہیں کی۔ شاید تم نے محسوس نہیں کیا کہ میں کتنی بار خاموش رہا صرف تمہیں اپنے ساتھ رکھنے کے لیے، تب بھی جب تم نے مجھے تکلیف دی۔ . . . . #urdupoetry #deeplines #foryoupage #100kviews #emotional
😭😭💔💔میں اسے ہر غلط چیز سے دور رکھنا چاہتا تھا پر کیا یار اس نے مجھے ہی غلط سمجھ لیا
2026-06-26 20:38:26
5
Ch.₩aqa$.Ali👑222💔🐣 :
Ya bate to thk lakin song Matlab kuch b😂🤔
2026-06-27 02:48:33
2
★ᕼᴀsʜɪᥫ᭡ :
caption please 🥺
2026-06-26 18:33:40
1
ujujuj :
nahi
2026-06-27 16:32:05
1
Khalil ahmand🔥 :
@Khalil ahmand🔥:🔥💫.:اللہ جی 🥹 میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم آk🫀A
2026-06-27 06:51:31
2
pinda alay 💕💕 :
❤️❤️❤️pinda alay 💕 عجیب مقام سے گزرا ہے قافلہ زندگی کا سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گوا بیٹھے
2026-06-27 01:44:20
2
jawad khan121 :
"ہم ضائع شدہ وقت میں جی رہے ہیں، ہمارے پاس نہ ماضی ہے جس پر ہم آرام کر سکیں، اور نہ مستقبل ہے جس کے خواب دیکھ سکیں، ہمارے پاس صرف یہی اُجاڑا ہوا لمحہ ہےـــــــ!💜
2026-06-27 08:00:57
1
shahzaibmehar192 :
کچھ وعدے لفظوں تک ہی اچھے لگتے ہیں❤️🩹
نبھانے کا وقت آئے تو لوگ بدل جاتے ہیں ....💔🙂
2026-06-27 12:59:47
0
شکیل بلوچ 008 الہ 🚩💀 :
hyyyy same 💔
2026-06-26 18:16:06
1
ameer hamza.786 :
right 👍
2026-06-26 11:29:28
0
Atif Awan :
hy same g
2026-06-27 02:30:26
0
ZaiNi GujjaR 🥷🏻💖 :
oye hoye 💖😢
2026-06-27 07:08:52
0
Zahid Kahloon :
well said
2026-06-26 18:00:12
1
𝑴𝒓 Farhan :
You think I didn't care. Maybe you didn't realize how many times I stayed silent just to keep you with me, even when you hurt me.
2026-06-26 23:36:58
1
BillajAn :
عجیب مقام سے گزرا ہے قافلہ زندگی کا سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گوا بیٹھے
2026-06-25 22:36:32
1
ujujuj :
bto mra ksoor
2026-06-27 16:34:19
0
Soh_aiL :
♥️
2026-06-25 13:46:13
1
🇵🇰Afnan Khan🇬🇧 :
❤️❤️❤️
2026-06-27 15:19:22
0
คɭเ ↻ʰ๏บ∂hry⇜ :
@Waseem.Choudahry
2026-06-27 08:17:45
0
M N S :
🥰🥰🥰
2026-06-27 15:33:20
0
Malik GMD :
🥰🥰🥰
2026-06-27 13:57:55
0
it's Qadeer😔 :
💔💔💔
2026-06-27 14:10:32
0
Umair Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-27 14:24:06
0
Zeeshan Ali Malik :
❤️❤️❤️
2026-06-27 06:40:41
0
Dr Muhmmad Atif Cheena🩺🩺🌡️ :
🥰🥰🥰
2026-06-27 14:34:16
0
To see more videos from user @heartpoetry4848786, please go to the Tikwm
homepage.