@ma885000: تم نے آہستہ آہستہ فاصلے بڑھائے اور میں ہر فاصلے کو اپنی غلطی سمجھ کر مٹاتا رہا۔ تم نے خاموشیوں کو ہتھیار بنایا اور میں ہر خاموشی میں اپنی سزا ڈھونڈتا رہا۔ پھر ایک دن تم نے واقعی چھوڑ دیا اتنی آسانی سے جیسے برسوں کا تعلق محض چند دنوں کی کہانی ہو۔ اور حیرت یہ ہے کہ تمہارے جانے کے بعد بھی مجھے تم سے نفرت نہیں ہوئی۔ بس دل نے اتنا کہا دیکھ لیا؟" ، جس شخص کے لیے تم نے دعائیں مانگی تھیں وہی شخص تمہیں ادھورا چھوڑ گیا۔ اب کبھی کبھی رات کے آخری پہر تمہاری یاد آتی ہے تو ہنسی آ جاتی ہے کیونکہ مجھے تمہارے جانے کا یقین پہلے ہی تھا میں تو صرف یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ آخر تم بہانہ کیا بناؤ گی۔ #sadpoetry #poetrycommunity #heartbreak #urdupoetry #spokenword

گمنام لڑکا_🖤
گمنام لڑکا_🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 12:01:27 GMT
1742
122
3
8

Music

Download

Comments

alibutt1234pak
Alibutt1234pak :
نا جانے وہ قدر کرے گا بھی یا نہیں
2026-06-19 12:05:43
0
.shahab48
❤️ SHAHAB :
❤️❤️❤️
2026-06-19 17:14:43
0
To see more videos from user @ma885000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About