@abdulmanafsukhera: کربلا کی خاک پر اک آدمی سجدے میں ہے 🥺 موت رُسوا ہو چکی اور زندگی سجدے میں ہے❤️ وہ جو اک سجدہ علیؑ کا بچ رہا تھا وقتِ فجر🥺 فاطمہؑ کا لال شاید اب اُسی سجدے میں ہے😌 شاعر: افتخار عارف #abdulmanafsukhera #shaneramzan #waseembadami #muharram #iqrarulhassan