@user5861017318728: כל חיי

פרקים של טירוף
פרקים של טירוף
Open In TikTok:
Region: IL
Friday 19 June 2026 12:40:02 GMT
82
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user5861017318728, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ وہ سچ ہے کہ جسے ایک جہاں مان گیا در پہ آیا جو گدا، بن کے وہ سلطان گیا اُس کے اندازِ نوازش پہ مَیں قربان گیا نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذی شان گیا ساتھ ہی مُنشیِ رحمت کا قلمدان گیا تجھ سے جو پھیر کے مُنہ ،جانب قرآن گیا سُر خرو ہو کے نہ دنیا سے وہ انسان گیا کتنے گستاخ بنے ، کتنوں کا ایمان گیا لے خبر جلد کہ اوروں کی طرف دھیان گیا مرے مولیٰ ، مرے آقا ، ترے قربان گیا محوِ نظّارہ سرِ گُنبدِ خَضٰری ہی رہی دُور سے سجدہ گُزارِ درِ والا ہی رہی رُوبرو پا کے بھی محرومِ تماشا ہی رہی آہ! وہ آنکھ کہ ناکامِ تمنّا ہی رہی ہاۓ وہ دل جو ترے در سے پُر ارمان گیا تیری چاہت کا عمل زیست کا منشور رہا تیری دھلیز کا پھیرا، مرا دستور رہا یہ الگ بات کہ تُو آنکھ سے مستور رہا دل ہے وہ دل جو تیری یاد سے معمور رہا سر وہ سر ہے جو تیرے قدموں پہ قربان گیا دوستی سے کوئی مطلب، نہ مجھے بَیر سے کام اُن کے صدقے میں کسی سے نہ پڑا خیر سے، کام اُن کا شیدا ہُوں ، مجھے کیا حرم و دیر سے کام اُنہیں مانا، اُنہیں جانا ، نہ رکھا غیر سے کام للّہِ الحمد مَیں دنیا سے مسلمان گیا احترامِ نَبَویﷺ داخلِ عادت نہ سہی شِیرِ مادر میں اصیلوں کی نجابت نہ سہی گھر میں آدابِ رسالت کی روایت نہ سہی اور تم پر مرے مولیٰ کی عنایت نہ سہی نجدیو! کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا بامِ مقصد پہ تمنّاؤں کے زِینے پہنچے لبِ ساحل پہ نصیرؔ اُن کے سفینے پہنچے جن کو خدمت میں بلایا تھا نبیﷺ نے، پہنچے جان و دل ، ہوش و خرد ، سب تو مدینے پہنچے تم نہیں چلتے رضاؔ سارا تو سامان گیا کلام حضرت مولانا احمد رضا خان ؒ تضمین الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیرؔ جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ گولڑہ شریف  #نعت #سفیرعشق #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد🇵🇰 #پاکستان

About