@saifahmed6579: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ نوید بھائی کی اچانک وفات کی خبر سن کر دل بے حد رنجیدہ اور غمگین ہوا۔ جوانی میں اس دنیا سے رخصت ہو جانا یقیناً اہلِ خانہ اور احباب کے لیے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔ عاجزانہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کی تمام منازل آسان فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ رب العزت تمام لواحقین کو صبرِ جمیل، ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین