@scsgirl8: *Salicylic Anti Acne Facewash ✨* _حلال پروڈکٹ 🌿_ *اجزاء / INGREDIENTS 🧴:* 1. Tea Tree Oil 🌿 2. White Willow 🍃 3. Milk Thistle 🌱 4. Witch Hazel 🌸 5. Salicylic Acid 💧 6. Vitamin E 💎 *Benefits/فوائد ✨:* کھلے ہونے مسام کو صاف رکھنے میں مدد دے 🧼 جلد کو صاف ستھرا کر کے سکون بخشے 🧖♀️ آپ کی مردہ جلد کو ریپئیر کر کے تازہ دم کر کے ایکنی کو کنٹرول کرتا ہے 🌟 مرجھائی ہوئی جلد کو انرجی مہیا کرتا ہے ⚡ جلد کو بنانے صحت مند، تازہ دم اور خوشگوار 🌼 ٹی ٹری آئل اینٹی بیکٹیریل ہے 🦠🚫 اینٹی اکسیڈنٹ ہے 💚 اینٹی فنگل ہے 🍄🚫 سکن/جلد کو ہیل کرتا ہے 💆♀️ ایکسٹرا آئل کو کنٹرول کرتا ہے 🫧 یہ فیس واش اینٹی ایجنگ ہے 🌙 *طریقہ استعمال 🧴:* فیس واش SIMPLE ہے, آپ نے دن میں 2 بار استعمال کرنا ہے ☀️🌙 _MORNING/NIGHT_ استعمال کر سکتے ہیں سب سے پہلے اپنے ہاتھوں کو پانی سے دھو کر لیں 💦 اور پھر فیس واش کی مناسب QUANTITY لے کر 30 سے 60 سیکنڈ تک SOFT ہاتھ سے مساج کریں 💆♀️ اور پھر فیس واش کو ہلکے ہاتھ سے صاف کر لیں #Slicylicantiacne#scsfacewash #skincareroutine