@madinakichiriya2: حضورِ جاناںﷺ میں آپ سے محبت کرتی ہوں 🥺❤️ اور میری محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ میں آپکے در پر آؤں اور پھر واپس کبھی نا جاؤں 🕊️🫀 میں آپکے قدم مبارک میں ہمیشہ کے لیے سو جانا چاہتی ہوں آقا جان ﷺ میں جاہتی ہوں کہ میرا مدفن بقیع پاک میں بنے 🥺🕊️🫀 تاکہ میری روح کو سکون میسر ہو میں ہمیشہ آپکے قریب رہوں ہمیشہ آپکی نگاہِ کرم کے سامنے رہوں🥺🫀 میرا دل میری جان میرا جہان میرے والدین میرا گھر بار سب آپ پر قربان آقا جان ﷺ 🥺🫀🕊️ آقا جان ﷺ کیا آپ مجھ گنہگار کو اس سیاہ کار کو اپنے در پر پناہ دیں گے نا آقا جان ﷺ ❤️🫀🕊️ فداک یا رسول اللّٰه 🥺🫀 .. .. .. .. #Madina #YaRasoolAllah ﷺ #AqaKiYaad #MadinaSharif #Naat #IslamicStatus #ForYou