@rathoorofficial:@rathoorofficial:آج سندھ اسمبلی میں محترمہ روما مشتاق مٹو صاحبہ کی بجٹ تقریر واقعی قابلِ داد تھی۔ آپ نے سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف نہایت اعتماد، جرات اور بہترین انداز میں پیش کیا اور اپوزیشن کو بھرپور جواب دیا۔
میں نے دورانِ تقریر یہ بھی محسوس کیا کہ آپ کی مدلل گفتگو اور پُراعتماد انداز پر اسپیکر صاحب اور وزیرِ اعلیٰ سندھ بھی مسکرا رہے تھے اور خوش نظر آ رہے تھے، جو اس بات کا واضح ثبوت تھا کہ آپ ایوان میں نہایت مؤثر انداز میں اپنی بات رکھ رہی تھیں۔
جس طرح آپ آج گرجیں اور برسیں، ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک بہادر شیرنی سندھ اسمبلی میں عوام کے حقوق کی آواز بن کر بول رہی ہے۔ آپ کی تقریر سن کر دل خوش ہو گیا اور یقین مزید مضبوط ہوا کہ پیپلز پارٹی کے پاس عوام کی ترجمانی کرنے والی باصلاحیت اور نڈر MPA موجود ہے۔
آپ کا بھائی
محمد عامر راٹھور
@Roma mushtaq Matto
@arbabchandio
2026-06-19 18:27:43
4
Shoukat Sabzoi :
2026-06-20 17:41:33
0
Bakhat Hussainmangiro :
jeo sister Dil Jeet liyaa awaam kaa zandaa baad ♥️♥️❣️❣️❤️🩹❤️🩹💔💔❤️🩹
2026-06-20 08:41:23
3
Ali :
great
2026-06-20 02:21:19
2
RizwanKhanJadoon@2977®✓✓ :
2026-06-20 09:28:34
1
badshah 9T2 :
2026-06-20 09:02:28
1
Afroz Ahmed :
Boss reply behtreen tha
2026-06-20 14:11:38
0
Ahsanansari0006 :
good mqm🥰🥰🥰🥰
2026-06-20 13:40:52
0
Prince Prince :
bt to sai h
2026-06-19 20:35:16
2
Noman hussain :
2026-06-20 16:55:18
0
aqibjan :
good Roma ❤️🥰
2026-06-20 14:58:45
0
To see more videos from user @arbabchandio.009, please go to the Tikwm
homepage.