@amirdurrani5588: پاکستان کی طرف سے خوراک کی سپلائی بند کر دی گئی ہے۔ تمام انٹری پوائنٹس کی پولیس چوکیوں پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کا قبضہ ہے، آٹے ،سبزی،فروٹ، دودھ ، ادویات اور دیگر اشیائے خوردونوش سے بھری گاڑیوں کو ان چوکیوں پر روک دیا گیا ہے جو پنجاب سے پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں داخل ہو رہیں تھیں۔ ہم وہی کشمیری قوم ھیں جنہوں پاکستان کی سالمیت اور سرحدوں کے دعائیں کی اور اپنی زبان کٹوئی ھیں ہم نے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ صرف آپنے حقوق مانگنے پر یہ حال کر دیا