@harrisonchristian1: وہی میری زندگی ہے، وہی میری امید ہے، اور وہی میری نجات ہے۔ اے خداوند! میں ہر دم تجھے مبارک کہوں گا، تیری حمد ہمیشہ میرے لبوں پر رہے گی۔ میری سانس، میری خوشی اور میری طاقت صرف تجھ سے ہے۔ یسوع مسیح کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے، مگر اُس کے ساتھ مجھے کامل سلامتی، فضل اور ابدی زندگی ملی ہے۔ #hallelujah #blessings #views