@hyderabbasturi125: اگر کیسی ایک انسان پر نظر رک جائے تو ڈر جانا چاہیے کیو کے اگر وہ انسان دور ہو جاے تُو آنکھوں کا نُور چلا جاتا ہے یقین نہ اے تُو حضرت یعقوب کو ہی دیکھ لو مگر اُسے پتہ تھا کے یُوسف زندہ ہے انکا کیا حال ہوگا جن کے یُوسف شہید ہو چکے ہے اور یہ بھی پتہ ہے کے اب ملاقات قیامت مئی ہی ہوگی ارمان ارمان سلام بر تنہاترین شہید سلام بر یاران بِہِشت@Hassan Qasim 💔🚩 @NOMAN_🐼🩺 @Mehdi Abbas @Shahzad Qasim 🇫🇷 @🪽عباس @✘…𝓗𝓾𝓫𝓮 ᯓ🧛🏻 @Syeda_Tori🔰 @🕊️مالکوتی مہمان @🕊گمنام یار🕊 @BÅGHÏ 🏴☠️✌🏻