@ghanibaba8040: مسکرائیں رقص کیجیئے کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں، آپ کا رب موجود ہے آپ کا رزق لکھا ہوا ہے۔ اور آپ کی عمر محدود ہے خوبصورت رہو خوش ربو خوشیاں بانٹدو تاکہ اپ اس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں🫴🍁🌹🌸 . . . . #foryoupage #foryou #1mviews #viralvideos #viralaccount✔