@baba.yagga.1: سب سے مشکل آزمائش شاید یہی ہوتی ہے کہ ایک شخص آپ کی دعا بھی ہو آپ کی خواہش بھی ہو آپ کے سکون کا سبب بھی ہو مگر وہ آپ کے نصیب میں نہ ہو وہ آپ کی زندگی میں موجود نہ ہو لیکن آپ کے دل کے ہر کونے میں آباد ہو آپ خود کو لاکھ سمجھائیں اسے بھلانے کی کوشش کریں اس سے دور رہنے کی کوشش کریں مگر اس کی یاد اس کی باتیں اس کی موجودگی کا احساس آپ کا پیچھا نہ چھوڑے کچھ لوگ زندگی میں ملتے نہیں بس روح میں اتر جاتے ہیں اور پھر انسان وقت کے ساتھ بدل تو جاتا ہے مگر اُن کے سحر سے کبھی نہیں نکل پاتا۔ #poetry #poetrystatus #urdupoetry #feelings #poetrystatus07

Aesthetic edits 👓
Aesthetic edits 👓
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 19 June 2026 14:04:49 GMT
70687
5730
72
686

Music

Download

Comments

im_fatima78
فاطمہ🌸 :
ویسے تو کئی خسارے زندگی میں جھیلے بیٹھی ہوں لیکن اس ایک شخص کا خسارہ کمر توڑ گیا میری
2026-06-20 07:06:52
12
www.brandedrajputt.com
***Branded Rajpoot05** :
پر یادیں........ 😭
2026-06-20 10:35:20
1
bloom_skyh391
𝒦𝒶ش𝒽𝒻𝒶✿ :
ab nhi chahye woh🙂❤️‍🩹
2026-06-20 08:52:53
4
zee3012a
ghumname :
:جن کو میرا من پسند شخص مل گیا اسے کہنا سنبھال کے رکھے میری جان بستی تھی اس میں 🥹❤️‍🩹
2026-06-20 08:15:14
4
moh_tar_ma4041
🌷 ⃝⃟ 🦢 𝑴𝑶𝑯𝑻𝑨𝑹𝑴𝑨𓆪• :
2026-06-20 08:29:38
1
worker641
happy girl🥰 :
:خاموشی کبھی بے وجہ نہیں ہوتی۔ خاموش ہونے سے پہلے انسان بہت ٹوٹ جاتا ہے🤍
2026-06-20 07:25:02
4
itstayyaba003
˚₊· ͟͟͞͞➳❥ Tayyaba :
2026-06-20 08:41:07
1
ayesh__001
Ayeشha :
2026-06-20 05:42:23
2
nb140760
NB :
Maybe 🤔
2026-06-20 05:17:23
2
muhammad.ahad178
_His wifey _🦋🍂 :
caption plz
2026-06-20 07:05:33
1
mahihunyr12
༺𝓗𝓲𝓭𝓭𝓮𝓷 𝖌𝖎𝖗𝖑✧༻ :
right
2026-06-20 08:24:57
1
chuzi_114
chuzi⚡ :
true💔
2026-06-20 05:22:09
1
m.sadi256
M Sadi :
سب سے مشکل آزمائش شاید یہی ہوتی ہے کہ ایک شخص آپ کی دعا بھی ہو آپ کی خواہش بھی ہو آپ کے سکون کا سبب بھی ہو مگر وہ آپ کے نصیب میں نہ ہو وہ آپ کی زندگی میں موجود نہ ہو لیکن آپ کے دل کے ہر کونے میں آباد ہو آپ خود کو لاکھ سمجھائیں اسے بھلانے کی کوشش کریں اس سے دور رہنے کی کوشش کریں مگر اس کی یاد اس کی باتیں اس کی موجودگی کا احساس آپ کا پیچھا نہ چھوڑے کچھ لوگ زندگی میں ملتے نہیں بس روح میں اتر جاتے ہیں اور پھر انسان وقت کے ساتھ بدل تو جاتا ہے مگر اُن کے سحر سے کبھی نہیں نکل پاتا۔😭😭😭🙏🙏
2026-06-19 18:14:23
4
shaikh4005
Shaikh :
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں جاتے،ان کی یادیں خاموش لمحوں میں آ کر دل کو پھر سے اداس کر دیتی ہیں۔بعض رشتے قسمت میں ساتھ نہیں ہوتے، مگر دل انہیں چھوڑ نہیں پاتا۔ وقت گزر جاتا ہے، فاصلے بڑھ جاتے ہیں، مگر یادیں ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔شاید کچھ لوگ ہماری زندگی میں نہیں، صرف ہماری دعاؤں میں رہ جاتے ہیں۔ 🥀🖤💔
2026-06-19 14:28:02
3
arishy1234
M... S :
Check my story...
2026-06-20 07:26:07
0
stubborn_girl598
عشاء ✨ :
ہم دونوں کے درمیان اب اتنے فاصلے ہیں کہ اگر اب میں پکارنا بھی چاہوں تو آواز راستے میں ہی دم توڑ دے
2026-06-20 09:16:14
1
shenogaii41
عروسہ ❤️‍🩹 :
بعد میں جگرے بڑے کرنے پڑتے ہیں اور دکھ سہنے پڑتے ہیں ،🥀❤️‍🩹
2026-06-20 08:45:52
2
nabi.bakhsh3911
💫✨ NABI BAKHSH💫✨ :
🥰🥰🥰
2026-06-20 03:29:36
2
allahoakbr55
Raah_e_Khamoshi🍂 :
💔💔💔
2026-06-20 09:34:17
1
anayashehzadi019
Anaya :
😭😭😭
2026-06-20 02:56:12
2
lslamic.post00
❤️👸 :
@Zain @👑ملک زین👑 haqiqat
2026-06-19 22:18:51
1
muzammil.nazeer2
Muzammil Nazeer :
🥺🥺🥺
2026-06-19 14:08:42
2
To see more videos from user @baba.yagga.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About