@pakistanstreamofficial: جے ڈی وینس نے اسرائیلی ناقدین کو کھری کھری سنا دیں اور سخت لہجے میں یاد دلایا کہ اسرائیل کی حفاظت کرنے والے دفاعی ہتھیاروں میں سے دو تہائی امریکی ہاتھوں سے بنے ہیں اور ان کی قیمت امریکی ٹیکس دہندگان نے ادا کی ہے، جو تقریباً 4 ارب ڈالر سالانہ فوجی امداد کی طرف اشارہ ہے! #freepalestine #shame #viralvideo #foryoupage #pakistan