@jtc.cargo.service: انشاء اللہ بہت جلد ایک بڑی خوشخبری دینے والا ہوں! 🎉📦 بس تھوڑا سا انتظار کریں، انشاء اللہ جلد ہی کارگو سروس کے حوالے سے شاندار خبر آپ سب کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔ آپ کی دعاؤں اور اعتماد کا شکریہ۔ ❤️ #JTCCargoService #ComingSoon #GoodNews #CargoService #PakistanCargo 📦✈️🇶🇦🇵🇰