@sana Mughal:@sana Mughal:@🖤 👉یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے وایااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲😭😭😭😭😭😭❤️🩹🫠
2026-06-22 01:09:12
18
shehzadi👸 :
In sha Allah Ameen sum Ameen
2026-06-19 17:57:19
7
Noor💫🔥 :
insallha ameen Ameen sum ameen
2026-06-20 05:15:00
7
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-06-21 13:08:17
15
Eliora✨🌸🫀 :
IN SHA ALLAH✨😭🫀🤲
2026-06-20 16:55:30
9
Zaheer Ali :
2026-06-19 15:38:50
23
✫𝑨𝒍𝒊𝒂 𝑲𝒉𝒂𝒏✫ :
ya Allah Ameen 😭🤲
2026-06-22 05:33:19
11
muslim girl345 :
ameen.sum.ameen
2026-06-21 21:42:18
6
@...heer...🙌 :
ameeeen inshallah
2026-06-22 06:52:42
9
🍃💙 𝓣𝓪𝓷𝓱𝓪 🍃🦚🦚 :
انشاالله
2026-06-20 06:21:58
7
~Rajput Queen 👑~ :
beshak ✨ Ameen Ameen Sumameen 🤲
2026-06-20 13:38:36
8
Royal(တော်၀င်)ဆေးစတိုး :
Alhamdulillah
2026-06-19 16:09:17
8
Qurratulain❤️✨ :
inshaAllah Allah please 🥺
2026-06-20 13:45:00
6
👑 stay single 🤗stay Happy :
Inshallah
2026-06-20 13:23:37
9
𝄟⃝—̳͟͞͞🍃𝓑𝓵𝓾𝓮𝓫𝓮𝓻𝓻𝔂🫐 :
🍃🌸🌷Hayee BASHAK Mera ALLAH PAK bera mehbran ha jii💠🖤🌍
2026-06-20 16:57:29
6
🚩𝑆 :
insha'Allah ameen ameen sab ameen khe dein plz Insha Allah Ameen 🫀
2026-06-20 21:33:47
10
Dưa Malik :
beshak insha'Allah Ameen sum Ameen 🥺🤲🏻❤️
2026-06-22 05:59:44
9
Alone_girl :
inshallah Ameen suma Ameen
2026-06-23 20:28:29
0
Eeshyyy :
Insha Allah insha Allah
2026-06-24 10:58:05
3
𝒊𝒂𝒎𝒚𝒐𝒓𝒇𝒂𝒏𝟔𝟖 :
inshallah
2026-06-24 16:59:47
1
Malik Nayyar abbas waghra 🥀⚜️ :
Inshallah
2026-06-19 19:59:35
1
To see more videos from user @umarshah1114, please go to the Tikwm
homepage.