@kpkpoliceofficer00: *پشاور۔ پولیس پولیس کو چالیس سے زائد کیسز میں مطلوب ملزم انٹرپول کی مدد سے بحرین سے گرفتار ۔سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید* پشاور۔پشاور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کیفر کردار جاری ۔سی سی پی او پشاور ۔پشاور پولیس کو قتل اقدام قتل بھتہ خواری اسلحہ کلچر گینگ کے خلاف ایکشن جاری۔سی سی پی او پشاور ۔پولیس کو درجنوں جرائم مقدمات قبضہ مافیا اور دیگر کیسز میں مطلوب ملزم ممتاز عرف ممتازے کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈاکٹر میاں سعید پشاور ۔ملزم کو انٹرپول کی مدد سے بیرون ملک سے حراست میں لیا گیا ہے۔۔ڈاکٹر میاں سعید پشاور ۔ملزم کو تمام قانونی تقاضے مکمل کر کے پاکستان لایا جائے گا۔ #kpkpoliceofficer00 #policeofficer #kpkeliteforce #kpkpolicecommondo #kpkpolicezindabad🍂❤️🇵🇰👍