@themehrwad: 📌 Special advice: عوام سڑکوں پر لاٹھیاں کھا رہی ہے، آنسو گیس جھیل رہی ہے اور اپنے لیڈر کی رہائی کی آس میں بیٹھی ہے، جبکہ یہ "عوامی رہنما" اسمبلی کے ٹھنڈے ہالوں میں اسی حکومت سے ہاتھ ملا رہے ہیں جس کو وہ چور اور ڈاکو کہتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ یہاں غریب کا بچہ صرف نعرے لگانے اور جیلیں کاٹنے کے لیے ہے، جبکہ لیڈروں کی یہ ملاقاتیں ثابت کرتی ہیں کہ سیاست میں کوئی نظریہ نہیں ہوتا، صرف اپنا مفاد اور ڈیل ہوتی ہے۔ عوام سڑکوں پر خوار ہوتی رہتی ہے اور اقتدار کا کھیل بند کمروں میں مصافحے کر کے طے پا جاتا ہے۔ #ImranKhan #Freeimrankhan #whereisimrankhan #fyp #foryoupage