@unfav_haseeb: Follow Req plz 🥺کوئی کس طرح مجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے میں جو دشمن کا بھی نقصان نہیں دیکھ سکا مجھ پہ لازم تھا کہ ترا ہجر نبھاتا لیکن ماں کے چہرے کو پریشان نہیں دیکھ سکا #unfrezzmyaccount #viewsproblem #standwithkashmir #foryoupageofficiall