@gtvnewspk: پیٹرول میں 74 روپے کمی کرکے عوام کو چونا لگایا گیا حکومت کو پیٹرول کی قیمت 225 روپے کرنی چاہیے غریدہ فاروقی نے حقائق بتادیے #Petrol #PetrolPrice #FuelPrices #GharidaFarooqi #breakingnews #GTVNews
میں پیٹرول کے سستے ہونے سے اتنا حیران نہیں ہو ا جتنا غریدہ کا خود کو صحافی اور حقائق بتانے پر ہوا
2026-06-19 17:57:52
305
Tahir :
جب پہلے پٹرول 260 روپے لیٹر تھا تب عالمی منڈی میں 92 ڈالر پر بیرل تھا اور اب 78 ڈالر پر بیرل ریٹ ہے تو 300 روپے ریٹ کر کے کوئی احسان نہیں کیا کم از کم 200 روپے پر لیٹر پٹرول ہونا چاہیے
2026-06-19 15:36:39
201
Iftikharbabar Iftikharbabar :
gharida farooqi you are great
2026-06-20 05:43:35
1
Bhatti Sahab 804✌ :
کیا ہو گیا ہے غریدہ فاروق کو آج تو حق سچ کی بات کر دی میں حیران ہوں
2026-06-20 01:46:28
52
afzaalmalik7831 :
غریدہ کی بات پہلی بار کچھ پسند آئی 👍💯💓
2026-06-19 20:36:16
64
Shahid Chadhar :
مجھے یقین بھی نہیں آ رھا ھے کیا یہ غریدہ فاروقی ھی ھے ؟
2026-06-19 20:09:58
37
𝒯𝒶𝒷𝒶𝓈𝓈𝓊𝓂 :
پیٹرول 74روپے نہیں 174روپے کم ھونا چاھیے عالمی منڈی کے پیٹرول قیمت کے حساب سے🥰
2026-06-19 16:35:25
28
Meer 1110 :
جب پہلے پٹرول 260 روپے لیٹر تھا تب عالمی منڈی میں 92 ڈالر پر بیرل تھا اور اب 78 ڈالر پر بیرل ریٹ ہے تو 300 روپے ریٹ کر کے کوئی احسان نہیں کیا کم از کم 200 روپے پر لیٹر پٹرول ہونا چاہیے
2026-06-19 21:30:46
10
ijaz :
غریدہ آج پہلی دفعہ حق بات کی ہے
2026-06-19 19:56:24
16
Uzair Khan :
ye kesai such bol rahi hai aj
2026-06-20 06:45:02
7
Mrs dawood :
bhai 200 par tu lao Kam se Kam
2026-06-19 20:18:04
13
wolf :
250 tu kardo.
2026-06-19 20:25:33
15
رضوان رضی (Developer)🍂 :
Achi batein B krti h yeh tou
2026-06-20 06:42:13
1
Noorrehman Rehman :
:میں پیٹرول کے سستے ہونے سے اتنا حیران نہیں ہو ا جتنا غریدہ کا خود کو صحافی اور حقائق بتانے پر ہوا
2026-06-20 01:05:36
5
ijaz :
14 ارب نہیں کئی ہزار ارب
2026-06-19 19:56:47
7
sherinzada :
100% right
2026-06-20 04:27:16
1
typing :
kaha waffa jnb jb mhnga Kiya tb 258 tha
2026-06-19 18:30:47
3
Basil Shah :
150 ropay Kia jaye
2026-06-20 04:57:26
1
🌹 LOVE PAKISTAN 🌹 :
غریدہ فاروقی اور حقاٸق
2026-06-20 03:35:46
9
khan00493 :
150 par petrol hona chiye
2026-06-19 15:46:06
8
Zishee ( Zishan ) :
اصل ریلیف تب ہوگا جب پیٹرول 150 روپے فی لیٹر کیا جائے ورنہ مہنگائی کا دباؤ کم نہیں ہوگا۔🥹✌️
2026-06-20 00:23:37
8
ATIF ZAMAN :
غریدہ کے الفاظ پہلی دفعہ دل کو چھو رہی ہے۔ ماشاءاللہ کتنی اچھی لگتی ہے جب غریب عوام کے لیے آواز اٹھاتی ہے اور حقیقت بولتی ہے۔۔💕💕💕
2026-06-20 02:37:09
8
Amjad Bajwa :
good 👍
2026-06-20 05:50:01
1
To see more videos from user @gtvnewspk, please go to the Tikwm
homepage.