*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کے دل کی ہر جائز خواہش کو پورا کر دے اور اس کی زندگی میں ایسی خوشیوں کی بہار لے آ جو کبھی ختم نہ ہو۔ اُس کی ہر پریشانی کو دور کر کے اُسے اپنی رحمتوں کا سایہ عطا فرما۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-06-21 07:22:13
23
Hadi Raza :
"صَلَى اللّٰهُعَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَـمْ(ﷺ)"🌸🫀✨
2026-06-20 08:15:56
52
Abuzar wattoo G786 :
mashaall
2026-06-23 11:13:40
0
Shahid :
2026-06-20 01:20:30
18
nazia :
Allah Muhammad
2026-06-21 04:36:27
10
Muaviaz Maaz :
aslamualikum
2026-06-21 18:45:37
7
Muhammad Maaz Bajwa :
🥰🥰🥰🥰🥰Mashallah subhanallh
2026-06-20 18:57:45
7
GUJJAR 786,,🥰 :
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صدقے یا رسول
2026-06-23 07:16:36
3
MuغHaL... g... 🦅 :
ماشاءاللہ سبحان اللہ 🛐🕋
2026-06-20 07:10:17
16
Aman Ullah Taj 🕋 🇵🇸 :
صدق اللہ العظیم
2026-06-20 04:51:07
7
Abdul musawir :
Allah 🥰🥰🥰🥰Muhammad 🥰🥰🥰🥰Muhammad 🥰🥰🥰Muhammad 🥰🥰🥰Muhammad saw 🥰🥰🥰🥰Muhammad 🥰🥰🥰Allah
2026-06-20 00:48:36
12
🖤ثاقب🖤 :
الله اکبر کبیرا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
ماشاءاللہ
سبحان الله
2026-06-21 10:15:40
5
Muhammad Yasir Raza Mustafai :
اللّٰهُمّإِنِّي نَدِمْتُعَلَى مَا مَضَى مِنْعُمُرِي، فَاغْفِرْلِي وَارْحَمْنِي، وَتُبْعَلَيّتَوْبَةً نَصُوحًا، وَوَفِّقْنِي لِطَاعَتِكَفِي مَا بَقِيَمِنْعُمُرِي، وَارْزُقْنِي صِحّةً وَعَافِيَةً، وَثَبِّتْنِي عَلَى الدِّينِ وَالْإِيمَانِ، وَاخْتِمْلِي بِالْخَيْرِ يَا رَبّالْعَالَمِينَ🌙 اردو ترجمہ
اے اللہ! میں اپنی گزری ہوئی زندگی پر نادم ہوں،
پس مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، اور میری سچی توبہ قبول فرما۔
اور میری باقی زندگی میں مجھے اپنی اطاعت کی توفیق عطا فرما،
اور مجھے صحت و عافیت نصیب فرما،
اور مجھے دین و ایمان پر ثابت قدم رکھ،
اور میرا خاتمہ خیر کے ساتھ فرما، اے رب العالمین۔