🦋✨:یہ شخص جو اس وقت Comment پڑھ رہا ہے
اللہ کرے اللہ اس کے لیے بہترین راستے کھول دے۔ 🤲🌷
2026-08-12 05:30:50
160
مانو 😻 :
چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی،
ہر انسان ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو ہی جاتا ہے✨👀۔
2026-08-12 08:51:36
38
Shaista Ali892 :
تم گئے تو لگا جیسے دعا ادھوری رہ گئی،
پھر صبر نے آ کر خاموشی سے میرا ہاتھ تھام لیا۔ 🍂
2026-08-03 07:31:54
46
🎀 :
touching 😢
2026-08-02 11:03:35
23
NOTყσURHυNY🌚 :
captain plzz
2026-08-14 03:01:55
10
Sheikh Samer Asif 👑 :
caption plzzzzzz ❤️🩹
2026-08-10 03:50:25
12
𝕊𝔸𝕃𝔸𝔸ℝ 𝕊𝕀𝕂𝔸ℕ𝔻𝔸ℝ 👑 :
mujhe Mera apna tabha kr rahy hn 😭
2026-08-12 05:45:31
12
Novelistic girl :
ہم نفسیاتی لوگوں کو برابر کے جذبات نہ ملے تو سینہ دکھ سے تنگ ہونے لگتا ہے
2026-07-15 15:07:05
28
🕊️⃝🌸𓆩⍣ SHANSHAH ⍣𓆪🩷⃝😊 :
*جھوٹی محبت، میٹھی باتیں، ساتھ نبھانے کی قسمیں...*
*کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ، صرف وقت گزاری کے لیے.* 💔🥀
2026-08-10 02:21:15
18
گوہر کی زوجہ 👑🫀 :
میرے اندر کی بے چینی میرے چہرے کا نور لے گئی
کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوسکے۔🥺💔
2026-08-15 07:51:30
7
Abdullah writes 🫀 :
can I use your video?
2026-08-14 11:12:56
5
CHOUDحRY_ABDUلLAH🍂 :
:تم میرے مشکل ترین الودع تھے تمھارے برد مجھے صبر کا تعویز پہنایا گیا..🥲🥀
2026-08-13 18:17:05
16
Sarah Mughal :
Ay...... meri Zindagi
2026-08-13 17:46:32
11
WAQAS BHATTI :
انسانوں کو انسان ہی تباہ کر جاتے ہیں 🖤
2026-08-10 07:49:42
10
~sarkar~🖤 :
وہ میرے لیے 💓 میری قیمتی وراثت جیسا ہے 😘
2026-08-15 20:16:27
6
UsMan'm :
وضاحتوں سے دور رہ کے جئیں۔۔!
کوئی کہے آپ برے ہیں تو کہنا حد سے زیادہ۔۔!
2026-08-13 16:47:17
5
❤️🌷بندہِ_خدا🌹❤️ :
🥀کھو جانے والی چیز کی کمی کا دکھ تو ہمیشہ رہ ہی جاتا ہے 🫠✨
2026-08-10 07:37:43
10
ایک فرقہ اداس لوگوں کا :
منزل کو کیا خبر
راستے نے کیا کچھ چھین لیا ہم سے
2026-07-31 19:18:08
10
𝙰𝚗𝚎𝚎𝚜 𝙱𝚞𝚝𝚝 🍁☠︎︎ :
تم میرا مشکل ترین الوداع تھے
تمھارے بعد مجھے صبر کا تعویز پہنایا گیا❤️🩹
2026-08-03 10:31:34
13
RaHman MaLik444 :
بیشک وہ شخص جاتے جاتے میری ذندگی بھی ساتھ لے گیا 😒😒
2026-08-11 11:02:58
6
MALIK_BAKER :
میں دے رہا تھا سہارے تو ایک ہجوم میں تھا۔۔۔🥀
جو گر پڑا تو سبھی راستہ بدلنے لگے۔۔۔۔💔
2026-08-05 19:04:19
7
Hassnain Khatana 302🔥🇵🇰🇸🇦 :
:اسے خود پہ غرور تھا خان میں نے صلح کا پرچم ہی جلا دیا🕊❣️
2026-08-11 18:36:48
5
✨🌙💫Ritu ke Ek Raaz💫🌙✨ :
mujhe istrha ki vidio pasnd h
2026-07-11 15:11:04
9
عدیل احمد :
@𝑖 𝑙𝑖𝑘𝑒 𝑖𝑡 𝑡ℎ𝑖𝑠 ✌︎㋡: ۔رونا پڑتا ہے ایک دن مُسکرانے کے بعد
یاد آتا ہے وہ شخص دور جانے کے بعد
دل تو دُکھتا ہی ہے اس شخص کے لیے
جو اپنا نہ ہوا اتنی محبت جتانے کے بعد
2026-07-13 07:26:59
10
To see more videos from user @aesthetic.vibes2191, please go to the Tikwm
homepage.