@khantigers8044: #عمران خان صاحب کی پچھلے سال “Surplus Budget” کے حوالے سے دی گئی ہدایات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اس سال بجٹ میں “سرپلس” نہ دینے کا اعلان ”وفاقی حکومت کیلئے کوئی گرانٹ نہیں ہو گی، 48ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش ہو گا، خسارہ بھی صوبائی حکومت قرض سے نہیں اپنے فنڈز سے پورا کرے گی“ - وزیراعلی خیبرپختونخوا