@rahesukoonofficial: > یا اللہ! ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو، رزق ہو، سکون ہو، اور تیری رضا ہو۔ ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور تکبر سے پاک فرما دے۔ آمین ثم آمین! 🤲🏼 لائف چینجنگ دعا ✨ #RaheSukoon #IslamicDua #YaAllah #DailyReminder #creatorsearchinsights