@sarmad_660: || آسیبِ جُفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم ہر دِل سے اُتر جاتے ہیں ،چار دن کے بعد۔❤️🩹 || #foryoupage #viewsproblem #urdupoetry #unfrezzmyaccount #poetrystatus
لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا،
میں انیس برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہیں ہوا۔
مجھ کو ملال رہا، اور ملال بھی عمر بھر کا،
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا۔🙂
2026-06-23 14:16:14
2
Aaliyan Khan :
Asaib Jufat ?
2026-07-07 19:35:06
0
طاہر نعیم سیال 💫 :
آسبِ جُفت سے ہوۓ مانوس یوں کہ ہم
ہر دل سے اُتر جاتے ہیں چار دن کہ بعد
2026-06-22 04:08:36
2
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
یہ مان ہی کافی ہے ، ہم کبھی تیرے خاص تھے کبھی تیری باتوں میں ہمارا ذکر ہوتا تھا کبھی تیری دعاؤں میں ہمارا نام شامل تھا۔ وقت نے فاصلے تو بڑھا دیے مگر یادوں کے دروازے آج بھی بند نہیں ہوئے۔
اب نہ وہ قربت رہی نہ پہلے جیسی محبت مگر دل کو ایک تسلی ضرور ہے کہ ہم کبھی تیرے خاص تھے۔ زندگی نے راستے بدل دیے، لوگوں نے چہرے بدل لیے مگر کچھ رشتے یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
ہمیں شکوہ نہیں کہ آج ہم تیرے ساتھ نہیں بس یہ احساس کافی ہے کہ ایک وقت تھا جب ہماری موجودگی تیری خوشی کا سبب ہوا کرتی تھی۔
اور سچ تو یہ ہے کہ بعض اوقات پوری زندگی کی محبت سے زیاده
یہ ایک یاد ہی دل کو سکون دے جاتی ہے کہ ہم کبھی تیرے
خاص تھے
2026-07-09 05:48:22
1
ᴬ :
line's ❤️
2026-07-06 17:45:38
0
💕AnSaRiyA Da MuNda💕 :
Caption please
2026-06-20 09:05:00
0
ایک مسافر :
Haye Haye
آسیبِ جفت 🥺
2026-07-09 09:08:41
1
MOOSA KHAN :
wha kamal words hy 💖
2026-07-07 08:42:31
0
《👨⚕️🩺 》♤◇ :
زندگی بھی عجیب ہے،
جس چیز کو دل سے سنبھالو
اکثر وہی قسمت کسی اور کے نام لکھ دیتی ہے 💔🫂
2026-06-19 15:51:52
1
𓆩𝗛𝗔𝗗𝗶𓆪ꪾ 🫀 :
bro music pora mil sakta hay
2026-07-03 00:36:00
0
👑 ShahzaibRaajpoot official👑 :
khabhi sochta hon ke yar keyn kr kisi shaks ka pasndida no hoya ma 24 year ka hokr bi abdida ni hoya
2026-06-21 19:49:44
1
🫀زندگی 🕊️ :
haqiqat hi 💔
2026-06-19 20:00:59
0
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-07-08 02:05:41
0
𝙉𝙤𝙩 𝙮𝙤𝙪𝙧𝙨 𝙟𝙪𝙩𝙩𝙞 :
ہم بھی کسی کے دل میں ہمیشہ نہ رہ سکے
اک نام رہ گیا ہے، اثر چار دن کے بعد
جو لوگ کہتے تھے کہ تمہارے بغیر نہیں،
وہ بھی بدل گئے ہیں، فقط چار دن کے بعد۔تمہاری بزم سے اٹھنا بھی اک ہنر نکلا،
ہمیں بھلا دیا سب نے، چار دن کے بعد۔
مگر یہ یاد رکھنا، اے بدلنے والو،
کچھ لوگ یاد آتے ہیں، چار دن کے بعد.....۔
2026-07-08 17:51:38
1
❤️دیوانہ نصیر الدین نصیر 🌹❤️ :
🌹🌹🌹
2026-07-13 18:30:03
0
🇲 🇦 🇳 🇮🖤🥀 :
😊
2026-06-22 16:47:08
0
👑👑Adeel Jani ✌️♥️🥰 :
🥰🥰🥰
2026-06-29 19:31:22
0
💢🖤💢kanwal 💢🖤💢 :
💯😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-21 17:46:05
0
Mubashir G :
😳😳😳
2026-06-21 12:09:21
0
𓆩 ثـــم 𓆪 🦋 :
🦋🍂
2026-06-23 17:22:22
0
🍁ÑØعMañ۔۔۔۔۔Sîنdhû🦋 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 02:46:46
0
To see more videos from user @sarmad_660, please go to the Tikwm
homepage.