@cathymood225: #babymama #femme #merecelibataire #temoignage

Cathy Kouande
Cathy Kouande
Open In TikTok:
Region: CI
Friday 19 June 2026 15:05:21 GMT
447
26
2
1

Music

Download

Comments

louguejacques
Jabis :
bien dit
2026-06-19 15:16:23
0
user816582322353
tonton Albert :
kouandé je veux te voir
2026-06-19 18:52:16
0
To see more videos from user @cathymood225, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے بذریعہ وائرلیس کنٹرول روم ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج چوکیات، موبائل افسران  کو ہدایات دیں کہ موجودہ شدید گرمی اور عید الاضحیٰ کے اختتام کے بعد بڑی تعداد میں نوجوان، بچے اور شہری تفریح کی غرض سے آبشاروں، ندی نالوں، سپل ویز، ڈیموں، جھیلوں اور دیگر آبی مقامات کا رخ کر رہے ہیں۔ تمام افسران اپنے اپنے علاقوں میں ایسے مقامات پر جامع اور مؤثر پولیس ڈپلائمنٹ کو یقینی بنائیں۔ کوئی بھی شہری یا نوجوان بغیر حفاظتی تدابیر کے پانی میں نہانے یا خطرناک مقامات پر جانے کی کوشش نہ کرے۔ یہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ ضلع میں نافذ دفعہ 144 پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔ تمام ایس ڈی پی اوز خود اس ڈپلائمنٹ اور حفاظتی اقدامات کی نگرانی کریں۔ کسی بھی قسم کے حادثے، ڈوبنے کے واقعہ یا غفلت کی شکایت ہرگز موصول نہیں ہونی چاہیے۔ میں خود بھی اس تمام صورتحال کی نگرانی کروں گا۔ مزید برآں آج جمعۃ المبارک کے موقع پر عصر کے اوقات میں بائی پاس، اہم شاہراہوں اور  پر خصوصی ناکہ بندیاں اور پولیس موجودگی یقینی بنائی جائے جہاں نوجوان موٹر سائیکلوں پر بغیر ہیلمٹ، ون ویلنگ، تیز رفتاری، غفلت آمیز ڈرائیونگ اور غلط غپاڑہ کرتے ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ یا حادثے سے بچا جا سکے۔ تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج چوکیات اور موبائل افسران اپنی ذمہ داریوں کا مکمل احساس کرتے ہوئے فوری طور پر فیلڈ میں موجودگی یقینی بنائیں۔ متعلقہ افسران کی لائیو لوکیشنز گروپس میں شیئر ہونی چاہئیں اور  تمام کاروائیوں، ڈپلائمنٹس اور حفاظتی اقدامات کی تصویری شواہد  کے ساتھ سپروائزری رپورٹس بروقت گروپس میں شئیر کی جائیں۔ کسی بھی صورت میں بغیر حفاظتی تدابیر کے نہانے، ون ویلنگ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی یا دیگر غفلت کے باعث انسانی جان کے ضیاع کی شکایت موصول نہیں ہونی چاہیے۔ #shorts #KPPolice #IGKP

About