@rahe_ishq8: میں نے عشق سے سوال نہیں کیے بلکہ خود کو اس کے حوالے کر دیا #ھو #fyp #deeplines #rahe_ishq #growmyaccount

ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 15:14:44 GMT
18713
1420
61
106

Music

Download

Comments

mirharani316
MirhaŘani👑 :
عشق عقل کے تمام حساب کتاب کو جلا دیتا ہے۔ عشق سوال نہیں کرتا، بلکہ یہ ایک ایسی آگ ہے جو ہر اس چیز کو راکھ کر دیتی ہے جو 'میں' سے شروع ہوتی ہے۔ عقل کو قربان کر دو عشق کے حضور، کیونکہ عقل تو صرف راستے کی دھول ہے۔عشق میں 'کیوں' اور 'کیسے' کی گنجائش نہیں ہوتی۔ جہاں سوال ختم ہوتے ہیں، وہیں سے صوفی کا سفر شروع ہوتا ہے۔ *عاشقاں دی ذات، صفت نہ کائی سوالوں پاک، عشق دی راہ بنائی* 💫💫🫶🏻💫💫
2026-06-20 07:16:38
7
kafsehayat6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
عاشق وہ نہیں جو محبوب سے اپنی مرادیں مانگتا پھرے،،،، بلکہ عاشق کا کام تو محبوب کے ہر حکم پر سر تسلیم خم کرنا ہے۔ ✨✨✨✨✨
2026-06-19 15:36:19
14
zavi_awan
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
جب انسان خود کو عشق کے حوالے کرتا ہے تو اس کی اپنی مرضی ختم ہو جاتی ہے۔معشوق کے سامنے سر جھکا دینا ہی عشق کی آخری معراج ہے۔
2026-06-20 07:55:36
6
fakeeran222
🍁فـقیـــرن🍁 :
"میں نے عشق سے سوال نہیں کیے بلکہ خود کو اس کے حوالے کر دیا؛؛ 🥰💯🙏🏻
2026-06-20 06:58:45
4
meharzadiii48
M£hã®...Žãdiii :
"شکوہ ظلمتِ شب سے تو بہتر تھا کہ ہم اپنے حصے کا کوئی دیا جلاتے جاتے؛؛؛ ❣️❣️❣️
2026-06-19 17:28:15
7
119dodakhan
doda khaN❣ :
dunia ki two khair he CHALOOOO ik bass khuda k saath hi Mukhlis hojaty hain kisi mohabbat ko two Mukhlisi k 7 Nibah hi laity hain🙏🙏🙏
2026-06-20 06:57:17
2
sweet.oll8
Sweet ĎolL☺🤗 :
"تم سلامت رہو، ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار۔۔ 🥰🥰🥰
2026-06-19 15:30:20
4
allahmylove92
Islamic 230 :
عاشق ہو نویں تے عشق کماویں دل رکھے وانگ پہاڑاں ھو ۔۔۔لکھ لکھ بدیاں تے ہزار الاہمے کر جانیں وانگ بہاراں ھو۔۔۔منصور جے چک سولی دتے جیڑے واقف گل اسرارا ھو۔۔۔سجدیوں سر نہ چایتے باھو تو نین کافر کہن ہزاراں ھو۔۔۔۔۔۔حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے عاشق کو پہاڑ جیسا دل رکھنے کی نصیحت فرمائی کیونکہ پہاڑ مضبوتی اور استقامت سے کھڑے رہنے کا استعارہ ہے ۔۔۔ آپ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔دل بھی تین قسم کے ہوتے ہیں،ایک دل پہاڑ کی مثل ہوتا ہےجو اپنی جگہ سے ہر گز نہیں ہلتا ،یہ عاشقوں کا دل ہے۔۔ ارشاد فرمایا جو ہلتا ہےنہ لرزتا ہے اور نہ لڑکھڑا تا ہے کہ ان کی دوستی اللّٰہ کے دین سے پکی ہوتی ہے۔۔۔🥀
2026-06-19 17:14:55
4
arslan.satti434
Arslan Satti :
کہوں کچھ اُن سے مگر یہ خیال ہوتا ہے شکایتوں کا نتیجہ ملال ہوتا ہے
2026-06-19 17:08:48
2
yaktaisafar09
🤍 :
Allah
2026-06-19 16:10:22
2
uzma__ansari66
Uzma Ansari :
عـشــق نــہ جــائــے منــگتیــاں دے در، عـشــق نہـیں بــازاری عشقــوں ســوہنــا ہــور نــہ کــوئی "عـشـق عـمــل دی کاری"
2026-06-19 17:57:10
3
fatima.official03
fatima official :
wah kmal line
2026-06-19 15:18:16
3
mastani22432
❤️سائلٍ عشق محمد ﷺ❤️ :
جس نے پیا وہ اپنا نشان ڈھونڈتا۔رہا۔۔۔ آئے جام عشق ہم تیری تاثیر کے صدقے۔۔۔۔❣️
2026-06-19 16:04:38
2
zavi_awan
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
جب تک "میں" (انـــا) باقی ہے، تب تک سچا عـشــق ممکن نہیں۔
2026-06-20 08:00:54
3
fakeeran222
🍁فـقیـــرن🍁 :
مانگی نہ کبھی ہم نے خدا سے بھی کوئی چیز اے عشق! تیری غیرتِ بے نام پہ لاکھوں سلام 🥰💯🙏
2026-06-20 06:56:36
3
kafsehayat6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
عشق ہمارے چہرے سے عیاں ہے،،،، ہمیں کہنے کی ضرورت نہیں جو دل پہ گزرتی ہے،،،، وہ لب پہ لانا کفرِ عشق ہے۔ ✨✨✨✨✨
2026-06-19 15:37:42
5
meharzadiii48
M£hã®...Žãdiii :
"عرضِ نیازِ عشق سے کیا فائدہ ہوا وہ جان ہی گئے تو گلہ فائدہ ہوا ـــــ ❣️❣️❣️
2026-06-19 17:36:57
4
arslan.satti434
Arslan Satti :
زباں ہوش سے یہ کفر سر زد ہو نہیں سکتا میں کیسے بن پیے لے لو خدا نام ہے ساقی
2026-06-19 17:07:02
2
molawaly509
مولا والےتیرے :
سبحان اللہ جی واہ بہت خوب مزا آگیا
2026-06-20 10:54:36
1
rebel.honey570
ᥫ᭡♥ام ہانی♥ᥫ᭡ :
ye kon sa song ya kalaam hai plz bta den
2026-06-20 07:27:14
1
innocent_fairy88
꧁✧ Fairy ࿐ :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-20 08:13:31
2
ishq_.e._sofiyana
عشــــــقِ صــوفیــــانـــہ✨🥹 :
عشقے دی گل اوکھی بیبا، جو بولے سو ہارےچُپ کر کے بہہ عشق دے ویہڑے، جے کوئی سُجھ نہ سارے۔۔۔۔۔۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-06-19 16:18:29
3
sweet.oll8
Sweet ĎolL☺🤗 :
🥰🥰🥰
2026-06-19 15:20:55
2
yaktaisafar09
🤍 :
♥️
2026-06-19 16:10:19
1
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About