@babuking413: وفاقی حکومت کو اضافی رقم عمران خان کی اجازت کے بغیر نہیں دے سکتے، نیشنل اکنامک کونسل کی میٹنگ میں یہ بتایا تھا، عمران خان سے ملاقات کرائی جائے، قیدِ تنہائی بھی ختم کی جائے۔ سہیل آفریدی#imrankhanpti #foryoupage #imrankhanpti #unfrezzmyaccount #releaseimrankhan @Imran Khan Official