@syedbilalqadri6: جن کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جن کو بیٹھے بٹھائے ستایا گیا جن کے بچوں کو پیاسے رولایا گیا جن کے گردن پہ خنجر چلایا گیا اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام #Owaisrazaqadri #muharram #muharramulharaam #2026viralvideo #foryoupage
@Mariyam shezadiiiii:@Mariyam shezadiiiii:@Mariyam shezadiiiii:🔥:اے اللہ تو گواہ رہنا۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتی ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ@Mariyam shezadiiiii:❤️❤️❤️a:حسبنا الله ونعم الوكيل.🌿
يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث. 🌿
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين. 🌿
لا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم 🌿@Mariyam shezadiiiii:y:سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبّالعَالَمِین سے ہے🫀
جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔
*`جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا`🩶*
جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی❣️💯✨@Mariyam shezadiiiii:🌹:سب سے پہلے شُکر اس رب کا کے اُسنے اپنے پیارے حبیب کا اُمتی بنایا اور پھر مجھے ایک صحت کی ہر نعمت سے نوازا اسکے بعد میں اللہ کے فیصلے پر راضی ہو کیوں کے اسکے ہر فیصلے میرے لیے بہترین ہوتے ہے❣️❣️i::میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں کھربوں درود واسلام یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک یا حبیب خدا اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ہم سب پر نظر کرم فرمائے آمین🥰:اللہ تعالی ان سب کی دُعاؤں کی قبولیت کے صدقے ہماری تمام دُعاؤں پر 'کن فیکون' فرما دے آمین یا رب العالمین😭🙏❤️❤️:❣️شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ🤲❣میرا سب بہن بھائیوں کیلئے پیغام ھے کہ یہ دنیا فانی ھے آخرت سنوارنے کیلئے ایک بار دل سے درود شریف پڑھیں@Mariyam shezadiiiii:بے شک میرا اللہ غفور الرحیم ہے رحم فرمانے والا ہے اللہ تعالی ہمارا ایمان سلامت رکھے تا قیامت
2026-06-20 04:15:02
0
To see more videos from user @syedbilalqadri6, please go to the Tikwm
homepage.