@stubborn.girl445: جانے کیوں اکثر دل یہ سوچتا ہے کہ شاید وہ کبھی" ۔۔۔۔کبھی میری طرح خاموشی میں روتا ہوں گا۔۔۔۔۔ وہ جو کہتا تھا میں کہ اس کی عادت ہوں، شاید آج بھی کہیں دل کے کسی کونے میں میری یاد کی آہٹ محسوس کرتا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ بیزار تو نہیں تھا مجھ سے،، بس وقت نے بیچ میں دیواری کھڑی کر دیں۔۔ میں اس کی لمحوں کی ضرورت تھی اور ضرورتیں جب----- یادو میں بدل جائے تو تھوڑا سا درد دونوں کو ہوتا ہے شاید آج بھی جب وہ کسی بھیڑ میں تنہا ہوتا ہے تو لمحہ بھر کے لیے ---- میری ہنسی---- میری باتیں ----- میری خاموشی یاد تو اتی ہوگی، ---- میں نے تو مان لیا، جدائی تو مقدار تھی مگر کبھی کبھی سوچتی ہوں ----- اگر وہ سب بھول گیا ہے تو پھر یہ دل کیوں ابھی بھی اس کے لیے تڑپتا ہے --"تھوڑا سا درد"-- اسی بھی ہوتا ہوگا
koi b nai rota Kisi k liye JB b koi chorta he pehly hi sab khtam kr chuka hota he phir usy koi ehsas nai hota koi zinda he k mar gaya he
2026-06-21 10:16:10
1
user8297652005616 :
🥺🥺🥺
2026-06-19 18:12:39
2
love you allah :
😭😭😭
2026-06-20 16:00:19
2
RIND 💞 BALOCH :
جانے کیوں اکثر دل یہ سوچتا ہے کہ شاید وہ کبھی"
۔۔۔۔کبھی میری طرح خاموشی میں روتا ہوں گا۔۔۔۔۔
وہ جو کہتا تھا میں کہ اس کی عادت ہوں، شاید آج بھی کہیں دل کے کسی کونے میں میری یاد کی آہٹ محسوس کرتا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
بیزار تو نہیں تھا مجھ سے،، بس وقت نے بیچ میں دیواری کھڑی کر دیں۔۔
میں اس کی لمحوں کی ضرورت تھی اور ضرورتیں جب----- یادو میں بدل جائے تو تھوڑا سا درد دونوں کو ہوتا ہے
شاید آج بھی جب وہ کسی بھیڑ میں تنہا ہوتا ہے تو لمحہ بھر کے لیے ---- میری ہنسی---- میری باتیں ----- میری خاموشی یاد تو اتی ہوگی،
---- میں نے تو مان لیا، جدائی تو مقدار تھی
مگر کبھی کبھی سوچتی ہوں ----- اگر وہ سب بھول گیا ہے
تو پھر یہ دل کیوں ابھی بھی اس کے لیے تڑپتا ہے
--"تھوڑا سا درد"-- اسی بھی ہوتا ہوگا
2026-06-20 15:24:45
1
To see more videos from user @stubborn.girl445, please go to the Tikwm
homepage.