🤲یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے میری مشکل کو آسان کر🙏🙏 تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
یا اللّه تو ہر چیز پر قادر ہے 🤲🏻🤲🏻
اور معجزہ کر میرے اللّه مجھے نیک اور صحت مند بیٹا عطا کر آمین🤲🥰