@xyzjhn_8: #binondointramurosbridge city night view✨

xóxôxìn
xóxôxìn
Open In TikTok:
Region: PH
Friday 19 June 2026 15:37:54 GMT
12389
538
3
229

Music

Download

Comments

acee_006
acesmoke💨 :
yah pahiram video
2026-09-05 15:27:42
0
_bismarck04
_bismarck04 :
lala talaga noh 6 years 15 trilyon yan lang na gawa nasaan ka yung 15 trilyon haahah
2026-08-19 13:43:00
1
qryzrm
zephiq :
@_bismarck04 ganda ng binondo-intramuros bridge noh? tatak duterte yan
2026-08-19 13:41:35
0
To see more videos from user @xyzjhn_8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

افق پر غروب ہوتا آفتاب , مہتاب اور دریا بھی ان لرزتی کرنوں کو اپنے دامن میں اس طرح سمیٹتا ہے، جیسے کسی انمول امانت کی آخری نشانی محفوظ کر رہا ہو۔ ۔۔۔ یہ منظر دیکھ کر دل میں ایک انجانا سا  خوف جنم لیتا ہے... آفتاب کا غروب ہونا تو نظامِ قدرت ہے، مگر  قوموں کے مہتاب بھی غروب ہونے لگیں تو پھر صرف شام نہیں اترتی،،،  صدیوں پر محیط ایک تاریک عہد جنم لیتا ہے۔ میرے دل کو یہ اندیشہ ہر وقت بے چین رکھتا ہے کہ جس طرح آج سورج کی آخری کرنیں دریا میں تحلیل ہو رہی ہیں،  کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری ملت کا مہتاب، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب بھی ایک دن ہماری نگاہوں سے اوجھل ہو جائے۔  اس دن صرف ایک شخصیت رخصت نہیں ہوگی،  بلکہ لاکھوں دل اپنی دھڑکن، لاکھوں آنکھیں اپنی روشنی، اور لاکھوں بے سہارا اپنے سائے سے محروم ہو جائیں گے۔ ڈوبتے آفتاب کے بعد رات کا اندھیرا چند ساعتوں کا مہمان ہوتا ہے، لیکن مہتاب کے ڈوب جانے کے بعد جو تاریکی اترتی ہے، وہ دلوں، فکر اور شعور پر محیط ہو جاتی ہے۔  پھر نہ دریا کی لہروں میں وہ چمک باقی رہتی ہے، نہ افق پر امید کی کوئی لکیر دکھائی دیتی ہے۔ اے ہمارے ربِ , اے کریم اللہۚ اگر غروبِ آفتاب تیرے نظام کا حصہ ہے تو ہماری عاجزانہ دعا ہے کہ ہمارے مہتاب کو سلامت رکھ۔  اس کی ضیا کو بجھنے نہ دے، اس کے سائے کو ہمارے سروں پر قائم رکھ، کیونکہ جب قومیں اپنے مہتاب کھو دیتی ہیں تو صرف رات نہیں ہوتی، نسلیں یتیم ہو جاتی ہیں، قافلے راہبر کھو دیتے ہیں، اور دریا بھی اپنی موجوں میں خاموش مرثیے بہانے لگتے ہیں۔
افق پر غروب ہوتا آفتاب , مہتاب اور دریا بھی ان لرزتی کرنوں کو اپنے دامن میں اس طرح سمیٹتا ہے، جیسے کسی انمول امانت کی آخری نشانی محفوظ کر رہا ہو۔ ۔۔۔ یہ منظر دیکھ کر دل میں ایک انجانا سا خوف جنم لیتا ہے... آفتاب کا غروب ہونا تو نظامِ قدرت ہے، مگر قوموں کے مہتاب بھی غروب ہونے لگیں تو پھر صرف شام نہیں اترتی،،، صدیوں پر محیط ایک تاریک عہد جنم لیتا ہے۔ میرے دل کو یہ اندیشہ ہر وقت بے چین رکھتا ہے کہ جس طرح آج سورج کی آخری کرنیں دریا میں تحلیل ہو رہی ہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری ملت کا مہتاب، حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب بھی ایک دن ہماری نگاہوں سے اوجھل ہو جائے۔ اس دن صرف ایک شخصیت رخصت نہیں ہوگی، بلکہ لاکھوں دل اپنی دھڑکن، لاکھوں آنکھیں اپنی روشنی، اور لاکھوں بے سہارا اپنے سائے سے محروم ہو جائیں گے۔ ڈوبتے آفتاب کے بعد رات کا اندھیرا چند ساعتوں کا مہمان ہوتا ہے، لیکن مہتاب کے ڈوب جانے کے بعد جو تاریکی اترتی ہے، وہ دلوں، فکر اور شعور پر محیط ہو جاتی ہے۔ پھر نہ دریا کی لہروں میں وہ چمک باقی رہتی ہے، نہ افق پر امید کی کوئی لکیر دکھائی دیتی ہے۔ اے ہمارے ربِ , اے کریم اللہۚ اگر غروبِ آفتاب تیرے نظام کا حصہ ہے تو ہماری عاجزانہ دعا ہے کہ ہمارے مہتاب کو سلامت رکھ۔ اس کی ضیا کو بجھنے نہ دے، اس کے سائے کو ہمارے سروں پر قائم رکھ، کیونکہ جب قومیں اپنے مہتاب کھو دیتی ہیں تو صرف رات نہیں ہوتی، نسلیں یتیم ہو جاتی ہیں، قافلے راہبر کھو دیتے ہیں، اور دریا بھی اپنی موجوں میں خاموش مرثیے بہانے لگتے ہیں۔ "غروبِ آفتاب سے اندھیرا ضرور اترتا ہے، مگر غروبِ مہتاب سے تاریخ کے اوراق بھی سوگوار ہو جاتے ہیں۔" #fypシ゚viral #جمعیت_علماء_اسلام_سوشل_میڈیا_ٹیم #foryourpage

About