@sazz.o.razz4: ۔ میری زندگی ایسی ہے کہ اگر کوئی مجھ سے اچھی باتیں کرے، تو میں اسی کا ہو جاتا ہوں۔ میں آج تک کسی کا بہترین دوست نہیں بن سکا۔ میں ایک ایسا انسان ہوں کہ اگر کوئی مجھے محبت سے 'جان' کہہ دے، تو میں بس اسی کا ہو جاتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 🙌💔 ۔ ۔ ۔ #sazzorazz #unfreezaccount @🥀✦ᴶᴴᴼᴺ✿508🕊️🚩