@overthinker380958: میں تھک چکی ہوں ان سوچوں سے لڑتے لڑتے، مجھے بچا لے اے زندگی... ہر رات ایک نئی جنگ لے کر آتی ہے، اور ہر صبح میں خود کو پھر سے سمیٹتی ہوں۔ میں لوگوں سے نہیں، اپنے ہی خیالوں سے ہاری ہوئی ہوں۔ ذرا سا سکون دے دے، ذرا سا ٹھہراؤ، میں بکھرنا نہیں چاہتی... بس کچھ دیر کے لیے اپنے ذہن کے شور سے آزاد ہونا چاہتی ہوں۔ 🖤💯 . #poetrystatus #viral_video_tiktok #fyp