مولوی صاحب مالک بن حویرث والی حدیث جو ہے وہ کب کی پہلے کی ہے وہ تو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات سے دو سال پہلے کی حدیث ہے وہ فرماتے ہیں مالک بن حیرت سے ہم حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں دین سیکھنے کے لیے گئے جب ہمیں گھر کی یاد ستانے لگی تو حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا گھر چلے جاؤ اور نماز ایسے ہی پڑھنا جیسے میں نے پڑھی ہے تو وہ تو فرماتے ہیں اپ صلی اللہ علیہ وسلم رفع یدین کرتے تھے
2026-06-20 09:03:29
26
qusir gujjar :
الحمدللہ دن بدن لوگ رفع الیدین شروع کر رہے ہیں انشاءاللہ اندا کچھ سالوں میں ہر طرف سنت کے مطابق نماز ہوگی انشاءاللہ
2026-07-18 05:04:27
22
Naeem Bhutta :
2026-06-20 10:14:26
36
Eadee :
2026-06-20 11:59:03
9
M.Zubair :
hanfion ka hadees se kya taluq
2026-08-06 21:17:01
2
Rafay :
2442 per too ye hadees arhi hia
koi strong reference de 🫡
2026-06-20 13:06:29
9
fouzan :
mulana shb جز رافع یدین کتاب کا نام سنا ہے آپ نے
2026-08-08 05:51:42
1
ajaj siddiqui :
سر بتائیے نا کون سی حدیث ہے کہاں ہے جس میں اللہ کے رسول نے منسوخ کیا ہے بتائیے کون سی حدیث ہے جواب ضرور دیں
2026-07-17 06:39:42
1
Hussain m95 :
2026-06-19 22:49:39
8
💫 HAMZA 💫 :
🙂
2026-06-20 07:21:15
22
Mr.A :
zaeef hades Bata rahy hain
2026-08-16 07:22:28
0
nasirjan :
بریلی کے تاجدار امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فتاوی رضویہ جلد 30 صفحہ 292 اور 293 میں فرماتے ہیں کہ غوث پاک نے فرمایا کہ میری آنکھ پتلی لوح محفوظ پر لگی ہوئی ہے
اور وہی غوث پاک رفع الیدین سے نماز پڑھتے تھے
مطلب کہ لوح محفوظ پر صحیح طرقۂ نماز انہوں نے دیکھ لیا تھا
اب اگر بات گھمانے کے لئے کہ دیا جائے کہ وہ فقہ ہنبلی سے تھے تو اسکا مطلب ان پر بھی یہ الزام لگے گا کہ وہ نماز میں شریر گھوڑوں والی حرکت کیا کرتے تھے؟
2026-08-16 12:17:57
2
Qari Fahad Ejaz Sab :
675
2026-07-10 07:43:27
2
Ali hamza khan :
اور امام بخاری نے پہلی روایت جزء رفع الیدین کے اندر حضرت علی سے لی صحیح سند کے ساتھ
2026-06-20 06:13:43
6
yahya Qayum :
خود کہہ رہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل تھا رفع الیدین کرنے کا تو جس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہو تو عمل دیکھ کر ہی تو کریں گے وائل بن حجر بلکل آخری وقت میں مسلمان ہوئے نبی کی حیات سے پہلے
2026-07-21 05:01:49
0
محمد عدنان بن سلطان :
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے بھی ثابت کردیا
2026-07-02 17:11:15
1
anwarahmed4435 :
رفع دین منسوخ نہیں ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اخری عمر تک رفع یدین کیا ہے ثبوت کے ساتھ
2026-07-19 12:43:15
5
Roman sheikh :
2026-06-20 10:21:03
2
Saad Ansari :
2026-06-20 15:37:20
3
saith awais :
مفتی صاحب سیدھی طرح سے کہو کہ ہم رفع یدین اس لیے نہیں کرتے کہ ہم حنفی ہیں بات ختم
2026-07-26 13:53:15
2
rizwansaeed380 :
Bhukari afzal ha is ma nai ha ap khud khata han quran ka bad afzal bhukari ha
2026-07-18 13:30:53
2
Naeem Bhutta :
2026-06-20 10:14:35
1
Aliraza46 :
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے فرمایا:
"کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی نماز نہ پڑھاؤں؟" پھر انہوں نے نماز پڑھی اور صرف پہلی تکبیر کے وقت ہاتھ اٹھائے، اس کے بعد نہیں اٹھائے۔
اس روایت کو Jami' al-Tirmidhi، Sunan Abi Dawud اور دیگر کتب میں نقل کیا گیا ہے۔
2026-07-15 04:47:47
0
To see more videos from user @ghulammohiuddin935, please go to the Tikwm
homepage.