@khamoshiyaan_71: 𝐑𝐞𝐚𝐝 𝐂𝐚𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧 ✨ اس شخص کی طرف کبھی واپس نہ جاؤ جس نے تمھیں ٹوٹتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا پھر بھی اپنے دن کو ایسے جاری رکھا جیسے کچھ ہؤا ہی نہ ہو ۔ " کیونکہ جو" دل " تم سے واقعی محبت کرتا ہو گا وہ تمھارے غم سے بے چین ہو جاتا ہے اس سے پہلے کے تم اس پر آنسو بہاؤ ۔ #unfreezed_my_id_tiktok #viewsproblem😭 #repsot_my__video #khamoshiyaan_71

𝕜𝐡𝐚𝐦𝐨𝐬𝐡𝐢𝐲𝐚𝐚𝐧 ♡
𝕜𝐡𝐚𝐦𝐨𝐬𝐡𝐢𝐲𝐚𝐚𝐧 ♡
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 June 2026 16:15:03 GMT
70582
4549
33
438

Music

Download

Comments

ilyasofficial02
سیال_صاحب🦁👑 :
جب سے دیکھا ہے وہ خُوش ہے میرے بغیر۔ تب سے کھول آیا ہوں دھاگے درَباروں سے
2026-06-20 14:10:56
12
bilalnikyana1
🦋MaحHER 🦋ZADA❤️‍🔥 :
آیا تھا امتحان میں مضمون بے وفا وضاحت جو تیری کی ہم ٹاپ کر گئے ❤️
2026-06-21 03:10:03
2
azeezajutt
Zidi Queen 👑 :
Ab kasy ho
2026-06-20 03:43:15
5
yasirbhatti_472
Yaسir 🇧🇭 :
lines 💯💔😥
2026-06-20 22:23:36
1
qaiser.ali56
️Q Ali rajpoot❤️‍🩹🍂🥀🖤 :
caption plz
2026-06-21 17:25:47
1
ilyasofficial02
سیال_صاحب🦁👑 :
Hayee
2026-06-20 14:10:09
2
user902727688
ch.$hahzad :
u right 💔🥰
2026-06-20 06:04:41
1
tayyab.shahzad9
Tayyab khokhar :
بکھر گئے ہیں سبھی نقش میرے ادھر اُدھر میں جیسا تجھ کو ملا تھا اب ویسا نہیں رہا 🥀🥀🥀
2026-06-20 02:19:04
8
cricketbarand31
cricketbrand31 :
اتنا ٹوٹا ہو کہ چونے سے بکھر
2026-06-21 05:21:31
2
mujahidalikhan255
𝐌.𝐀𝐥𝐢 𝐊𝐡𝐚𝐧💕 :
تم جانتے ہو اس دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟ وہ لمحہ جب تمہیں معلوم ہو کہ جس شخص کو تم نے اپنی دعاؤں میں مانگا، اپنی وفاداریوں میں سنبھالا، اپنی خاموشیوں میں محسوس کیا، اور اپنی سچائیوں میں شامل رکھا، وہی شخص تمہارے اعتماد کو توڑ کر چلا جائے۔💔 درد دھوکے کا نہیں ہوتا، درد اس یقین کے مر جانے کا ہوتا ہے جس پر تم نے اپنی پوری دنیا کھڑی کی تھی۔ تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ کوئی بدل گیا، تکلیف اس بات کی ہوتی ہے کہ تم نے اس کے بدل جانے کا تصور بھی کبھی نہیں کیا تھا۔ تم نے اس کی باتوں پر نہیں، اس کی نیت پر یقین کیا تھا۔ تم نے اس کے وعدوں پر نہیں، اس کی آنکھوں کی سچائی پر اعتبار کیا تھا۔ مگر پھر ایک دن حقیقت آ کر تمہارے تمام یقینوں کا گلا گھونٹ دیتی ہے۔ کچھ لوگ دل توڑ کر چلے جاتے ہیں، مگر کچھ لوگ انسان کے اندر موجود اعتماد، سکون اور محبت کرنے کی صلاحیت بھی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ پھر انسان ہنستا بھی ہے تو ادھورا، مسکراتا بھی ہے تو مجبور ہو کر، اور جیتا بھی ہے تو صرف لوگوں کو یہ دکھانے کے لیے کہ وہ ٹھیک ہے۔ حالانکہ اندر کہیں ایک خاموش قبرستان آباد ہو چکا ہوتا ہے جہاں یادیں دفن نہیں ہوتیں، صرف روز زندہ ہو کر رلاتی ہیں۔ اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ انسان دھوکہ دینے والے سے اتنا نہیں ٹوٹتا جتنا خود سے سوال کرتے کرتے ٹوٹ جاتا ہے کہ آخر میں نے اس پر اتنا یقین کیوں کیا تھا؟ میں نے اسے اپنے دل کے اتنا قریب کیوں آنے دیا تھا؟ مگر بعض سوالوں کے جواب نہیں ہوتے، صرف خاموشیاں ہوتی ہیں اور وہ خاموشیاں انسان کو لفظوں سے زیادہ تکلیف دیتی ہیں۔ "بعض دھوکے دل نہیں توڑتے، وہ انسان کے اندر بسے اعتماد کے آخری چراغ کو بجھا دیتے ہیں..." #zarkish_writes #زرکش #goldenwords #سنہری_باتیں #urduline
2026-06-21 16:22:09
1
zainabba286
🦁زین کمبوہ 😎 :
*جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے ❤‍🩹🥲* *اے آنکھ ٹھر جا تجھے رونے کی پڑی ہے .....💔* Zain ✍️
2026-06-21 03:41:32
2
mastana_sagar333
❤SAGAR BALOCH❤‍🩹 :
*رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا ❤️‍🩹😭* *میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا 💔😭*
2026-06-21 03:07:58
2
shakeelmushtaq22
Shakeel Mushtaq :
😭😭😭
2026-06-20 17:09:25
2
zahidyasin44
Malik zahid yaseen :
🥰🥰🥰
2026-06-20 19:18:10
1
jiger.22
jiger.22 :
💯💯👍
2026-06-20 20:24:11
1
masoompunjabi24
Masoom kaka :
❤️❤️❤️
2026-06-21 03:36:41
0
muhammad.ikraam092
Ikraam,rajpoot👿🦂 :
❤️❤️❤️
2026-06-21 16:42:53
0
adadsab
A D :
❤️❤️❤️
2026-06-21 19:29:54
0
sh.subhan.kashi
شیخ سبحان کاشی قریشی :
😢
2026-06-21 03:48:42
0
mr.sunny4877
MR.SANi 😎 :
🌹🌹🌹
2026-06-21 09:31:17
1
numanansari.6
Nikki.4910006 :
😳😳😳
2026-06-21 20:40:25
0
youthfulldeen02
Deen For youth..🫶🏻💯 :
آج شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہی ہوں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکی۔ میں نہیں جانتی کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔ جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز، تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات، اپنی دعائیں، اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔ میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھیں جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی، تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتی کہ میں کامل تھی۔ مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو گے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا، اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ تمہارے بعد کتنی خاموشیاں
2026-06-21 11:22:37
1
To see more videos from user @khamoshiyaan_71, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About