@yazahra34: 🥀__امام کا خیمہ سامنے ہے یہ ہمارے اعمال ہیں جن کی وجہ سے ہمارے اور امام کے درمیان رکاوٹ ہیں.....!!😥😭 *مولایم ما خیلی شرمندہ ایـــم 😥😭* *🫡اَلسـَّـلاَمُ عَلـيكَ یَـااَبَــاالصَــالِــح القَـــائِــم الـمُـنـتـــظـرالـمـہــدی الـصَـاحِـــبُ الـعَــصــَــر والــزمـــــان عـــج🕯️* *اپنے نیک اعمال کے ساتھ ساتھ،* *اپنے دل کو دنیاوی چیزوں سے خالی کرنے کو بھی اہمیت دیں۔* 🦋✨ یہ بھی *حضرت امام عصر (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف)* *کی زیارت تک پہنچنے کے راستوں میں سے ایک ہے... 🕊* *اَللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّکَ الْفَرَج*🤍 #muharam #labaik_ya_hussain #foryou