@dr.usman.ghani43: بہت سے مریض شکایت کرتے ہیں کہ 'ڈاکٹر صاحب! ہم نے ٹانسلز (Tonsillitis) کا آپریشن بھی کروا لیا، لیکن گلا اب بھی ٹھیک نہیں ہوا، اور ہم مرچ مصالحہ یا ٹھنڈا گرم کچھ نہیں کھا سکتے۔' یاد رکھیں، ٹانسلز ہمارے جسم کا مدافعتی نظام (Immune System) ہیں، انہیں کٹوانے کے بجائے ان کا علاج ضروری ہے۔ چاہے بچے ہوں یا بڑے، آپریشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے ایک بار ہومیوپیتھک ادویات ضرور استعمال کریں۔ ہومیوپیتھی آپ کے اندرونی سسٹم کو اندر سے ٹھیک کرتی ہے جس سے یہ مسئلہ انشااللہ مستقل طور پر ختم ہو جاتا ہے۔" #TonsilsSurgery #TonsillitisRelief #NoToSurgery #GaleKaIlaj #DrUsmanGhani