@sad_loyal_yt: ہم لڑکو کی زندگی آسان نھی ہوتی اگر پیسے نا کمائی تو ہم کو کچھ بھی نھی ملتا مطلب اگر ہم لڑکو کو اس معاشرے میں رہنا ہے تو اپنے خواب جذبات اور احساسات کا گلا گھوٹ کر رہنا ہو گا اور بس پیسا ہی کمانا ہو گا تب ہی ہم اس معاشرے میں رہ سکتے ہے ہائی افسوس کاش کوئی ہماری فیلنگز کو بھی سمجھ پاتا #loyal_boy_71 #fyp #broken_heart_felling💔💔sad😢 #pakistani_sad_loyal_yt #sad_loyal_yt @TikTok UK @TikTok Pakistan @BLΛƆKPIИK please teams viral the video