@sher_o_sehn: caption👀👇 مجھے تم سے ہمیشہ ملنے کی طلب رہی... ❤️ لوگ کہتے ہیں کہ ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے... مگر عجیب بات ہے نا...!! میں نے جب بھی تمہیں دیکھا، ہر بار دل نے یہی کہا... کاش یہ لمحہ تھوڑی دیر اور ٹھہر جائے... ✨ تمہیں دیکھنے کی خواہش کبھی کم نہیں ہوئی، بلکہ ہر ملاقات کے بعد محبت اور بھی بڑھتی گئی... ❤️ کچھ لوگ عادت نہیں بنتے، وہ دل کی ضرورت بن جاتے ہیں... 💫 #sherosehn #fypシ゚viral🖤tiktok #HeartTouching #foryoupage❤️❤️ #DeepWords
"تجھے آخر میری اہمیت کا احساس کیسے ہوتا؟ میں نے تو کبھی تجھے خود سے دور ہونے کا موقع ہی نہیں دیا۔ ہمیشہ تجھے اپنی توجہ، اپنا وقت، اپنی محبت اور اپنی موجودگی کا احساس دلاتا رہا۔ شاید یہی میری سب سے بڑی غلطی تھی کہ میں نے کبھی تجھے نظر انداز نہیں کیا، کبھی تجھے میری کمی محسوس کرنے کا موقع نہیں ملا۔ میں ہر موڑ پر تیرے ساتھ کھڑا رہا، ہر خوشی اور ہر دکھ میں تجھے اپنی ترجیح بنایا۔ تو میری عادت بن گیا، اور انسان اکثر اُن چیزوں کی قدر نہیں کر پاتا جو اسے بغیر مانگے، ہر وقت میسر رہیں۔ اگر کبھی میں بھی خاموش ہو جاتا، کبھی تجھے اپنی کمی محسوس ہونے دیتا، تو شاید آج تجھے اندازہ ہوتا کہ میری موجودگی کتنی قیمتی تھی، اور میری محبت تیرے لیے کتنی بے لوث اور سچی تھی۔" ❤️
2026-06-20 09:53:41
14
SN :
کل میں نے اپنے شادی شدہ محبوب سے ایک گھنٹہ بات کی۔ مگر طلب تھی کہ بڑھتی گئی اور پھر وقت ختم ہو گیا😭😭😭😭😭😭
2026-06-20 13:50:32
4
𝒟𝑒𝒸𝑒𝓃𝓉 𝒜𝒹𝒾𝒾 :
caption please 🥺
2026-06-20 14:36:42
5
👑 ShahzaibRaajpoot official👑 :
مجھے اب کسی کی ضرورت نہیں ہے
اور تمنا باقی ہے ہر شخص نے توڑا ہے
2026-06-20 21:18:42
5
🌼|\/|®°°°R0ح🅰|\|🌼 :
@♣❤🐦🔥❥:یہاں وفاؤں کی بے حرمتی عام ہے❤️🩹💓
یہاں لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں۔😳💔
2026-06-21 05:07:08
4
Baby doll :
G g ya he sach ha 👍👍👍👍👍👍👍👍
2026-06-21 16:23:44
1
Shahab Ahmad :
ایسا نہیں ہوتا میرا دل تم سے نہیں بھرتا💔💔😭😭
2026-06-20 15:12:56
4
🔻 Khan🔺 :
دیکھا ہی نہیں میرے اندر کا درد میرا درد تجھے ذہینی مریض بنانے کی صلاحت رکھتا ہے
2026-06-20 14:17:40
6
Pari hu yar :
bhot khob🥰🥰🥰
2026-06-21 13:46:37
2
zidilarki 😘 :
hyeee
2026-06-21 03:10:46
3
★彡[ꜱᴀʟᴛᴀɴᴛ_ᴇ_ɪᴍʀᴀɴɪᴀ🤴]彡★ :
مَیت کــو کہا علم کہ اعــزاز مِـلــے ہــے🥹❤️🩹
پہلـے ہی مُجھـِے دے دو میری بعد کـی عِـزت😌🥀
2026-06-20 15:03:01
3
😍L🫀A🫂 :
Ya ALLAH Jis Muhabbat na mujy tera nmazi bnaya usy apni Muhabbat sa mera mehram bna dy AMEEN 🤲🏻🫂 Ya ALLAH USY jldi mery nikkah🫂 ma la aa ma tery KUN or isharaat ka muntazir ho Mera intezar mukhtasir kr dy AMEEN 🤲🏻🫂 or usy bahtreen🫀 bna kr la aa. Ya ALLAH Agr vo mery haq ma bahter🫀 ha to dyy dyy agr bahter nhi to bahtreen bna kr dy dy AMEEN 🤲🏻🫂 Beshk🤗 tu to hr cheez pr qadir ha❣️
2026-06-21 12:12:33
2
Kashif 2001 :
hm esa hi rha kbi me☺️
2026-06-20 15:02:42
2
ItsFaisal007 :
ya such ha
2026-06-19 17:10:02
2
Danis Ali :
hy ktna drd hai in Ward main so lovely 😍🌹
2026-06-20 16:08:43
3
Bilal :
hmmmmm😭😭😭😭😭
2026-06-21 11:47:55
1
MEMBRIBEL sandu :
how nice
2026-06-20 18:25:49
4
Pari hu yar :
follow me follow back
2026-06-21 13:46:40
1
🆂🆄🅺🅾🅾🅽 :
@🫰🥀Rani Gee🧚🦋
2026-06-21 17:41:52
1
Abdal :
❤️❤️❤️
2026-06-21 08:38:02
2
Qurban Jutt :
❤️❤️❤️
2026-06-21 01:58:37
2
Ghufi Raja😘 :
❤️❤️❤️
2026-06-20 15:35:20
3
waleedashraf84 :
😭😭😭😭😭😭
2026-06-20 23:27:45
2
ηєνєя gινє υρ :
💞💞💞
2026-06-21 01:38:13
2
To see more videos from user @sher_o_sehn, please go to the Tikwm
homepage.