@simab_ki_hun: تیری تصویر کو چھو کر، میری انگلیاں کانپ جاتی ہیں... لگتا ہے میں تیرے چہرے کو نہیں، اپنی سانسوں کو چھو رہی ہوں۔ یہ ایک تصویر نہیں میری جان، یہ میری راتوں کا سکون ہے، میری تھکن کا مرہم ہے، میری ہر دعا کا جواب ہے۔ تو دور کہیں ہے،اور یہاں پر تیری یہ تصویر میرے سینے میں دھڑکتی ہے... جب دنیا سو جاتی ہے، میں تجھے دیکھ کر جی اٹھتی ہوں۔ تیرے بغیر میں ادھوری ہوں عبید، تیری ایک جھلک ہی میری مکمل دنیا ہے ❤️ @Simab Rana