@bareekhna8: عورت کا ننگا پن کیا ہے؟ در اصل جو لڑکی گاؤں میں ننگی سمھجی جاتی ہے، وہ لاہور میں ننگی نہیں اور جو لاہور میں ننگی ہے، وہ استنبول میں ننگی نہیں۔ اور جو استنبول میں ننگی ہے، وہ نیویارک میں ننگی نہیں۔ کیا ننگی وہ ہے جس کا ساڑھی میں ڈھاکہ کی سڑکوں پر پيٹ یا بیلی بٹن نظر آ رہا ہے؟ یا وہ جس کی بغداد کی گليوں میں ٹانگيں نظر آ رہی ہیں؟ یا وہ جو پنجاب کے کيھتوں میں ننگے سر کام کر رہی ہے؟ یا وہ جس نے کراچی کلفٹن میں سلیو لیس قميض پہنی ہوئی ہے؟ یا پھر وہ جو ٹائٹ برقع پہنتی ہے؟ ہر جگہ اور ہر شخص کا ننگا پن الگ ہے، لہذا اپنے ذہن کے ننگے پن کو عورت کا ننگا پن قرار نہ دیں . #bareekhna8 #بريښنا🍂 #underreview #underwear #underwear