@muhammadadnansajid15: قاری عدنان ساجد #♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ please TikTok video viral for you Islamic video for you Tiktok team request

Muhammad Adnan Sajid
Muhammad Adnan Sajid
Open In TikTok:
Region: OM
Friday 19 June 2026 17:27:49 GMT
187213
19966
385
1769

Music

Download

Comments

alisraofficial
®Al-ISRA | الإسراء® :
خلاصہ: بعض صحابہ نے نبی ﷺ کے وسیلے سے دعا کی، لیکن یہ ایک استثنا تھا۔ عام طور پر سورہ فاتحہ ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہمارا سارا رجوع صرف اللہ کی طرف ہونا چاہیے۔ اس لیے احتیاط یہی ہے کہ دعا میں صرف اللہ کی ذات کا واسطہ دیا جائے، تاکہ توحید برقرار رہے۔
2026-06-19 19:23:07
38
wasif0043
Wasif :
مولوی صاحب میں بڑے شوق سے آپکی بات سنتا ہوں لیکن مجھے کوئی ابہام نے نہیں کے میرا اللہ مجھے بغیر کسی وسیلے سے سنتا اور قبول کرتا ہے مجھے اچھے اعمال کی توفیق بھی اللہ نے دی قبول وہ ذات کرے آمین لیکن مولوی بتاو جس رسول ﷺ نے مجھ جیسے کو اللہ کی ذات سے روشناس کرا دیا میں اس رسول ﷺ کے بغیر کیسے اللہ کے پاس جاوں میں تو قربان ہو جاوں کے میرے دکھڑے میرا رب سنے اور مصطفی ﷺ بھی ساتھ ہوں مولوی آج میرا تعلق اللہ تبارک وتعالی سے جڑا تو رسول ﷺ کی بدولت اس رسول ﷺ کو نظر انداز استغفرللہ معاذ اللہ کیسے کروں وہ تو جان سے قریب ہیں
2026-06-20 11:12:53
11
muslim96399
𝙈𝙖𝘿𝙞𝙉𝙖 𝙑𝙞𝘽𝙚𝙎 :
یعنی نیک اعمال کا وسیلہ دیا جا سکتا ہے تو اس سے بڑا بنک عمل کیا ہو گا کے ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے اور ان سے محبت کرتے ہیں۔لہٰذا اس ایمان اور محبت کا وسیلہ دیا جا سکتا ہے
2026-06-20 05:56:23
28
bilalakram4608
✨ بلال عالی ✨ :
السلام علیکم مولانا صاحب مجھے دین کے بارے میں زیادہ علم تو نہیں ہے پر اتنا ضرور سنا ہے مفتیوں سے مولویوں سے کہ جب حضرت ادم علیہ السلام نے گندم کا دانہ کھایا تھا تو انہیں زمین پر اتار دیا گیا تھا تو وہ کئی سالوں تک اللہ تعالی سے اپنی اس غلطی کی معافی مانگتے رہے پر ان کی دعا قبول نہ ہوئی پھر اچانک انہیں ایک دن خیال ایا کہ میں نے جنت میں اللہ تعالی کے نام کے ساتھ ایک اور نام دیکھا تھا پھر حضرت ادم علیہ السلام نے اس نام کا وسیلہ دیا وہ نام ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام تھا اس نام کا وسیلہ دیا اس نام کا واسطہ دیا کہ یا اللہ میں نے تمہارے نام کے ساتھ جنت میں یہ نام دیکھا تھا میں اس نام کا تمہیں واسطہ دیتا ہوں میری غلطی کو معاف کر دو دو تو اس وقت پھر حضرت ادم علیہ السلام کی دعا قبول ہو گئی تھی تو پلیز ہمیں اس بارے میں تھوڑا بتا دیں کہ یہ ٹھیک روایت ہے یا غلط ہے؟
2026-06-21 05:13:09
8
waqasjoyiaa
WAQAS :
Great Qari shb
2026-06-20 06:15:34
14
usmanjutt300000
usmanjutt300000 :
دعا میں صرف درود شریف پڑھیں نہ کچھ مانگیں انشاء اللہ سب حاجات پوری ہوجائے گی
2026-08-03 15:20:59
0
usmangukar1234
usman gujjar :
2026-06-19 21:27:56
8
raishafiq178
Rai ShafiQ😎 :
2026-06-20 05:10:34
16
sadaqatrazaaliofficial
sadaqatrazaaliofficial :
مسند احمد کی روایت نمبر 17240 میں بیان کیا گیا ہے کہ ایک نابینا شخص نبی ﷺ کے پاس آیا، دعا کی درخواست کی، اور نبی نے اسے وضو کر کے دو رکعت نماز پڑھنے اور ایک خاص دعا کرنے کا کہا۔ اس روایت کے مطابق، وہ شخص شفا یاب ہو گیا۔ سند کے لحاظ سے یہ روایت بعض محدثین نے صحیح قرار دی ہے،"اللہم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة، يا محمد إني توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه، فتقضي لي، اللهم شفعه فيّ". یہ دعا نبی ﷺ کی وسیلے کے ساتھ اپنی حاجت کے لیے اللہ سے درخواست کرنے کی دعا تھی۔
2026-06-20 13:25:32
6
asif.asgur
Asif Asgur :
2026-06-19 23:12:11
11
abid.malik.malik7
Abid 🍁Kashmir 🍁🍁🍂♥️🥀 :
2026-07-03 18:07:46
1
bhuta391
Bhutta :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-06-26 15:09:12
11
ilyas.gujjar422
Ilyas gujjar422 :
2026-06-24 08:08:02
3
usmankaka2224
Usman :
سبحان اللہ
2026-07-25 04:26:52
1
user8329274076004
user8329274076004 :
ھماری شفاعت نبی پاک ھوگا یا رسول اللّٰہ
2026-06-20 13:55:47
6
ahadees520
𝑭𝒂𝒓𝒎𝒂𝒏 𝑬 𝑹𝒂𝒔𝒐𝒐𝒍 ﷺ :
@✨ بلال عالی ✨:السلام علیکم مولانا صاحب مجھے دین کے بارے میں زیادہ علم تو نہیں ہے پر اتنا ضرور سنا ہے مفتیوں سے مولویوں سے کہ جب حضرت ادم علیہ السلام نے گندم کا دانہ کھایا تھا تو انہیں زمین پر اتار دیا گیا تھا تو وہ کئی سالوں تک اللہ تعالی سے اپنی اس غلطی کی معافی مانگتے رہے پر ان کی دعا قبول نہ ہوئی پھر اچانک انہیں ایک دن خیال ایا کہ میں نے جنت میں اللہ تعالی کے نام کے ساتھ ایک اور نام دیکھا تھا پھر حضرت ادم علیہ السلام نے اس نام کا وسیلہ دیا وہ نام ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام تھا اس نام کا وسیلہ دیا اس نام کا واسطہ دیا کہ یا اللہ میں نے تمہارے نام کے ساتھ جنت میں یہ نام دیکھا تھا میں اس نام کا تمہیں واسطہ دیتا ہوں میری غلطی کو معاف کر دو دو تو اس وقت پھر حضرت ادم علیہ السلام کی دعا قبول ہو گئی تھی تو پلیز ہمیں اس بارے میں تھوڑا بتا دیں کہ یہ ٹھیک روایت ہے یا غلط ہے؟
2026-07-13 18:54:32
2
realsahi
Sahi :
معذرت قاری صاحب اپ کی میں نے بات سنی اور بڑی تفصیل سے سنی میں نے بھی قران مجید کو خود ترجمے کے ساتھ پڑھنا شروع کیا ہے قران پاک میں جو وسیلہ کا لفظ ایا ہے وہ قرب کے معنوں میں اتا ہے کہ کہ اللہ کا قرب حاصل کریں دین کے ذریعے اپ جس وسیلے کی بات کرتے ہیں وہ اردو والا وسیلہ ہے جب قران پاک میں جو وسیلہ ہے اس کے معنی قرب کے ہیں قرب حاصل کرنا اگر میں غلط ہوں تو میری ذرا تصیح فرما دیجئے کا بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا
2026-06-20 15:49:31
4
shakeelgujja05
shakeelgujjar5346 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
2026-06-21 14:58:23
4
azmeerazmeer5555
M Azmeer :
الله أكبرﷻ بے شک مُحَمَدﷺ کے وسیلہ سے مانگنا جایز ہے ❤️
2026-06-27 08:51:08
6
hamzakhokhar5302
Hamza Khokhar Xada :
ماشاءاللّٰه
2026-06-20 03:05:33
6
gulbaz.khan938
✨💐G B Khan59💫💖 :
bhiyo ye Qari he koi mufti nhi he
2026-07-15 20:23:00
0
adeelpak3
Adeel Pak :
background music dalna zarori hota hay kya ?
2026-06-21 00:57:45
3
asifkarachi568
LOVE IS LIFE :
سبحان اللہ مولانا نے جو بیان کیا یہ سو فیصد درست فرمایا اللہ لوگوں کو ہدایت دے اور انسان کو چاہیے کے اپنے نیک اعمال کو وسیلہ بناے
2026-06-21 04:36:26
4
mirkhan2355
khalilگشکوری Baloch 1213 :
🌺🌺🌺💯💯💯❤️❤️❤️آپ ﷺ پر آپ ﷺ کے والدین کریمین پر آپ ﷺ کی آلِ اطہارمبارکــ پر لاكهــوں کروڑوں درُود و سـلام 🥀 صلى الله عليه وآله وسلم ❤
2026-06-20 17:23:11
3
saqib.baloch794
ZULFIQAR BALOCH :
🤲جزاک اللّہ 🤲
2026-06-20 11:26:59
4
To see more videos from user @muhammadadnansajid15, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About