@haris__iqbal: جن دعاؤں کے بارے میں شیطان سب سے زیادہ نا ممکن کے وسو سے دلائے انہیں اور زیادہ یقین سے مانگا کرو کیونکہ وہی دعائیں سب سے بڑی آزمائش ہوتی ہیں (یقین کی آزمائش) اور آزمائش پر پورا اترنے والوں کے لیے اللہ کے ہاں بہترین اجر کا وعدہ ہے۔ #fyp #foryou #islam #pakistan