@fayazmariking56: سولر پینل سستے ہوں گے سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے کام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم سولر پینل کی مشینری کی درامد پر بھی کسٹم ڈیوٹی نہیں دینا ہوگی فائننس بل کے مطابق میٹریز کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر بھی ڈیوٹی ختم کر دی گئی انورٹر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی#myaccountgrow #viralmyaccount🙏🙏😚😘